• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر یہ ڈرامہ کسی کی سمجھ میں آجاۓ تو اسکا عنوان ضرور لکھ دے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جب رمضان المبارک جاتا ہے تو عید آتی ہے

اگر یہ ڈرامہ کسی کی سمجھ میں آجاۓ تو اسکا عنوان ضرور لکھ دے
جب رمضان المبارک جاتا ہے تو عید آتی ہے اس دن آقا حضرت محمّد مصطفیٰ صلیٰ الله علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضوان علیھم اجمعین نے خوشی منائی ہے اور خوشی منانے کا حکم دیا ہے


 

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
اس کا عنوان ہونا چاہیے
"اب آسکر اوارڈ کی ریس میں مولانا بھی" کامیڈی میں عمر شریف سے بھی اونچے ہیں یہ
یا پھر کسی کو جب خصیوں پر کاری ضرب لگتی ہے تب ایسا غضب کا درد اٹھتا ہے،
دراصل میں نے یہ رمضان والی ویڈیو کافی پہلے دیکھا تھا اور پہلے پہلے یہی خیال میرے ذہن میں آیا تھا
اگر غلط لکھ دیا ہوں تو معذرت !!!
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میرا خیال ہے کہ اس ”ویڈیو“ کو کوئی ”عنوان“ دینے اور پھر ”طبقہء خاص“ کو ”تمسخر “کا نشانہ بنانے سے بہتر ہے کہ ہم ان کو ”قرآن“ سے نصیحت کریں اور انکے حق میں ”ہدایت“کی دعا کریں کیونکہ بسا اوقات ”نا پسندیدہ “بھی ”پسندیدہ“ ہو جاتا ہے ۔ مجھے اس بات کا اقرار ہے کہ”طبقہء خاص“ کا طرزِعمل ”طبقہء اہلِ حدیث“ کے حق میں ”متشدد“ ہے لیکن اسکا ہرگز یہ ”مطلب “نہیں ہے کہ ہم بھی ہاتھ میں ”لاٹھی“اور ”آنکھوں“میں سرخی بھر کر انکو ”سمجھانے“لگیں۔ بلاشبہ ”طبقہء خاص“کی طرف سے جب ”لایعنی ونامعقول“ طرزِ عمل کا مظاہرہ ہوتا ہے تو ”نفس“ پر بڑا ”گراں“گزرتا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ انکو ”صبر واستقامت“ سے برداشت کرنا بھی ”جہاد بالنفس“میں شامل ہے۔ کسی اور کی نہیں، ”نبیﷺ “کی ہی مثال کو دیکھ لیں کیسے کیسے ”مصائب و شدائد“کے پہاڑ ان پر” ڈھائے“ گئے مگر آپ ﷺ کو ”حکمِ الہٰی“تھا کہ:-
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ ﴿٣٤﴾
تم بدی کو اُس نیکی سے دفع کرو جو بہترین ہو تم دیکھو گے کہ تمہارے ساتھ جس کی عداوت پڑی ہوئی تھی وہ جگری دوست بن گیا ہے۔
قرآن ،سورت فصلت، آیت نمبر 34
اور پھر دنیا نے دیکھا کہ وہی ”جانِ محمدﷺ“ کے دشمن ”جانثارانِ محمدﷺ“بن گئے۔
 
Top