• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان

اہل ایمان ایک دوسرے کی نصرت ،حمایت اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے تو زمین میں بڑے بڑے فتنے اور فساد برپا ہوں گے

وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌۭ فِى ٱلْأَرْضِ وَفَسَادٌۭ كَبِيرٌۭ ﴿73﴾
ترجمہ: اور جو لوگ کافر ہیں وہ ایک دوسرے کے رفیق ہیں اگر تم یوں نہ کرو گے تو ملک میں فتنہ پھیلے گا اوروہ بڑا فساد ہوگا (سورۃ الانفال،آیت 73)
کتاب "دوستی اور دشمنی کتاب وسنت کی روشنی میں" از محمد اقبال کیلانی سےاقتباس​
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ما شا ء اللہ ارسلان بھائی بہت اچھی شیئرنگ جزاک اللہ خیرا
بھائی اگر ہمیں یہ باتیں سمجھ آجایئں اور ہم ان پر عمل شروع کر دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم ان شا ء اللہ ...اللہ کے فضل و کرم سے قرآن و سنت کی اس سچی اور کھری دعوت کو نہ پھیلا سکیں.ہدایت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے.لیکن ہمیں یہ بھی غور کرنا ہوگا کہ کہیں ہمارے کسی عمل سے ہماری قرآن و سنت والی سچی اور کھری دعوت کو نقصان تو نہیں پہنچ رہا.
اللہ ہمیں قرآن کی اس آیت مبارکہ کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
"جزاک اللہ خیرا" کے بدلے "وایاک" کہنے کی کیا دلیل ہے؟
میں نے ایک بار شیخ کفایت اللہ صاحب سے ایسا کہا تھا تو انہوں نے اعتراض کیا تھا کہ اس کی کیا دلیل ہے؟
شاید ان کا موقف یہ تھا کہ ایسا کہنے کی کوئی دلیل نہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top