- شمولیت
- مارچ 20، 2023
- پیغامات
- 87
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 63
اہل حدیث اور نظریہ حدیث | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | ای پی:106 | پارٹ 07
قرآن و حدیث اور عمل صحابہ رضی اللہ عنہم سے نبی ﷺ کے فرامین کو حجت ثابت کرنے کے بعد، اس ویڈیو میں منکرین حدیث کی جانب سے پیش کی جانے دلائل میں سے دو دلائل ذکر کیے گئے اور بہت احسن انداز سے ان کے جوابات دیئے گئے ہیں.تفصیل جانیئے اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!