• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث تبلیغی جماعت کی طرح دعوت کا کام کیوں نہیں کرتے - شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سوال بہت توجہ طلب ہے اور میری رائے میں سوال سے مراد دعوت دینے پر توجہ دینا ہے۔
اہل حدیث کو دعوت دیتے رہنا چاہیئے ،یہ اہم ضرورت ہے آج کی۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اہل حدیث تبلیغی جماعت کی طرح دعوت کا کام کیوں نہیں کرتے - شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ
میں نے تقریر تو نہیں سنی مگر عنوان پر یہ اعتراض ہے کہ تبلیغی جماعت کی طرح کیوں؟ انبیاء علیھم السلام و صحابہ رضی اللہ عنھم کی طرح کیوں نہیں؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میں نے تقریر تو نہیں سنی مگر عنوان پر یہ اعتراض ہے کہ تبلیغی جماعت کی طرح کیوں؟ انبیاء علیھم السلام و صحابہ رضی اللہ عنھم کی طرح کیوں نہیں؟
السلام علیکم ،
بھائی عنوان درست ہے کیونکہ یہ عامر بھائی کا نہیں بلکہ ایک سائل کا سوال ہے۔
جس پر شیخ نے بہت مدلل جواب سے نوازا ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ،
بھائی عنوان درست ہے کیونکہ یہ عامر بھائی کا نہیں بلکہ ایک سائل کا سوال ہے۔
جس پر شیخ نے بہت مدلل جواب سے نوازا ہے۔
جزاک اللہ خیرا یا اختی۔
درست کہا آپ نے۔
مجھے عنوان سے مغالطہ لگ گیا تھا۔
اللہ تعالی شیخ کی حفاظت کرے۔ آمین۔
 
Top