• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کی فقہ کی کتابیں کون سی ہیں ?

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اہل حدیث کی فقہ کی کتابیں کون سی ہیں۔عربی کتابوں کے بارے میں جاننا ہے۔اورکون کون سی کتاب پڑھ لیں تو کافی ہوگا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
منہج اہل حدیث کے مطابق فقہی مسائل پر کئی ایک کتابیں موجود ہیں :
نیل الاوطار للشوکانی ، الروضۃ الندیۃ ، الثمر المستطاب فی فقہ السنۃ والکتاب للألبانی ، فقہ السنۃ لسید سابق ، صحیح فقہ السنۃ لکمال السید
اردو میں فقہ السنۃ از سید سابق کا ترجمہ ہوچکا ہے ، اسی طرح شیخ صبحی حسن حلاق کی ایک کتاب ہے ، اس کا بھی دار السلام والوں نے اردو ترجمہ شائع کیا ہے ۔
ایک اور کتاب کا واٹس ایپ کے ایک مجموعے میں یوں تعارف ملا ہے :
اہل حدیث کی فقہ کتاب و سنت کے تابع ہے از ابو رضوان محمدی ، مالیگاؤں ہند ، مطبوع دار الکتب الاسلامیہ دہلی ۔ اس کتاب میں محقق اہل حدیث شیخ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کی تحریروں سے استفادہ کیا گیا ہے ۔
 
Last edited:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
چند مزید کتابیں جن کہ نام پتاچلے
الام
تحفۃ المتاج
اسنی المطالب
المغنی
کشاف القناع
شرح منتھی الا رادات
مطالب اولی النھی
سیل الجرار

سبل السلام جامع العلوم والحکم
المہذب‘‘ از ابو اسحاق شیرازی‘ کتاب
’زادالمعاد‘‘ اور کتاب ’
’أعلام الموقعین‘‘ از امام ابن قیم اور ’
’عمدة الفقة‘‘ تصنیف موفق ابن قدامہ۔

المقنع.
الشرح الكبير
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
منہج اہل حدیث کے مطابق فقہی مسائل پر کئی ایک کتابیں موجود ہیں :
نیل الاوطار للشوکانی ، الروضۃ الندیۃ ، الثمر المستطاب فی فقہ السنۃ والکتاب للألبانی ، فقہ السنۃ لسید سابق ، صحیح فقہ السنۃ لکمال السید
اردو میں فقہ السنۃ از سید سابق کا ترجمہ ہوچکا ہے ، اسی طرح شیخ صبحی حسن حلاق کی ایک کتاب ہے ، اس کا بھی دار السلام والوں نے اردو ترجمہ شائع کیا ہے ۔
محترم! یہ کتب کب لکھی گئیں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کتاب کی لنک کی طرف رہنمائ فرما دیں تو بڑی مہربانی ھوگی.
جزاکم اللہ خیر
کتاب الصلاۃ اور کتاب الطہارۃ وغیرہ مترجم میرے پاس ہیں کتابی شکل میں ، پی ڈی ایف میں ہونی چاہییں ، لیکن محدث لائبریری میں ابھی تک ملی نہیں ، اس کتاب کا ایک حصہ ’’ نظام الاسرۃ ‘‘ کا ترجمہ ’’ خاندانی نظام ‘‘ کے نام سے لائبریری میں موجود ہے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کتاب الصلاۃ اور کتاب الطہارۃ وغیرہ مترجم میرے پاس ہیں کتابی شکل میں ، پی ڈی ایف میں ہونی چاہییں ، لیکن محدث لائبریری میں ابھی تک ملی نہیں ، اس کتاب کا ایک حصہ ’’ نظام الاسرۃ ‘‘ کا ترجمہ ’’ خاندانی نظام ‘‘ کے نام سے لائبریری میں موجود ہے ۔
شکرا. جزاکم اللہ خیرا.
محترم شیخ.
کتاب کا سر ورق مل جاۓ تو بہت بہتر رھے گا.
اور اگر کسی سے دریافت بھی کر لیں کتاب کے سلسلے میں کہ نیٹ پر ھے کہ نہیں تو ممنون ومشکور ھوں گا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شکرا. جزاکم اللہ خیرا.
محترم شیخ.
کتاب کا سر ورق مل جاۓ تو بہت بہتر رھے گا.
اور اگر کسی سے دریافت بھی کر لیں کتاب کے سلسلے میں کہ نیٹ پر ھے کہ نہیں تو ممنون ومشکور ھوں گا
@رانا ابوبکر صاحب سے گزارش ہے کہ وہ معلومات سے نوازیں ۔
 
Top