• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ہاں ابن حجر اور امام نووی اہل سنۃ والجماعہ میں سے نہیں اور اعتقادی طور پر بدعتی ہیں ؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
عنوان ’’ اہل حدیث ‘‘ اور حوالہ ’’ محمد بن صالح العثیمین ‘‘ کا ۔۔۔ گویا آپ ان حقیقت پسند لوگوں میں سے ہیں جو ان کو حنبلی مقلد کی بجائے اہل حدیث سمجھتے ہیں ۔
بہتر ۔
اب ذرا اشکال واضح کردیں کہ کیا ہے ؟
کیونکہ شیخ کی عبارت تو بالکل واضح ہے ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
عنوان '' اہل حدیث '' اور حوالہ '' محمد بن صالح العثیمین '' کا ۔۔۔ گویا آپ ان حقیقت پسند لوگوں میں سے ہیں جو ان کو حنبلی مقلد کی بجائے اہل حدیث سمجھتے ہیں ۔
اس جواب پر کئی طالبعلمانہ سوال سر اٹھاتے ہیں :
1) آپ ہی کی سائٹ کی ایک تھریڈ میں عبدالرحمن لاہوری صاحب نے کچھ یوں وضاحت کی ہے :
Untitled.jpg

یہ کہا ں سے لیا ہے یہ پتہ نہیں ، لیکن ایک بات اس سے صاف واضح ہورہی ہے کہ عثیمین صاحب رحمہ اللہ مقلد نہیں تھے
2) اگر حنبلی مقلد تھے تو تقلید شاہد نذیر صاحب کے بقول شرک ہے تو کیا نعوذ باللہ وہ مشرک تھے ؟
3) وہ واقعی حنبلی تھے لیکن عقیدہ کے اعتبار سے وہ سلفی تھے اور ہمارے اہل حدیث اکابرین کے ہاں یہ مسلم ہے حوالہ کی شاید ضرورت نہیں پڑے گی ۔
4) اگر بقول آپ کے حضرت نے بالکل درست فرمایا ہے تو امام نووی اور ابن حجر رحہم اللہ اہل سنۃ والجماعۃ سے نکل کر کونسے فرقہ میں داخل ہوئے ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس جواب پر کئی طالبعلمانہ سوال سر اٹھاتے ہیں :
1) آپ ہی کی سائٹ کی ایک تھریڈ میں عبدالرحمن لاہوری صاحب نے کچھ یوں وضاحت کی ہے :
4697 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ کہا ں سے لیا ہے یہ پتہ نہیں ، لیکن ایک بات اس سے صاف واضح ہورہی ہے کہ عثیمین صاحب رحمہ اللہ مقلد نہیں تھے
2) اگر حنبلی مقلد تھے تو تقلید شاہد نذیر صاحب کے بقول شرک ہے تو کیا نعوذ باللہ وہ مشرک تھے ؟
3) وہ واقعی حنبلی تھے لیکن عقیدہ کے اعتبار سے وہ سلفی تھے اور ہمارے اہل حدیث اکابرین کے ہاں یہ مسلم ہے حوالہ کی شاید ضرورت نہیں پڑے گی ۔
محترم آپ بلاوجہ ایک نئی بحث میں داخل ہوگئے ہیں ۔ میں نےجو گزارش کی تھی اس کو ایک دفعہ پھر ملاحظہ فرمالیں :
عنوان '' اہل حدیث '' اور حوالہ '' محمد بن صالح العثیمین '' کا ۔۔۔ گویا آپ ان حقیقت پسند لوگوں میں سے ہیں جو ان کو حنبلی مقلد کی بجائے اہل حدیث سمجھتے ہیں ۔
مجھے اس سے کوئی اختلاف نہیں صرف اس لیے کہا تھا تاکہ آئندہ اگر آپ ابن عثیمین کو مقلد قرار دیں اور ان کے اہل حدیث کے منہج پر ہونے کا انکار کریں تو آپ کو یہ بات یاد دلائی جاسکے ۔
آپ کے قائم کردہ عنوان سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ ابن عثیمین اہل حدیث ہیں ۔ اگر ایسا نہیں تو پھر ان کی کتاب کا حوالہ نقل کرکے آپ اہل حدیثوں کے نام تو نہیں لگا سکتے ۔
آپ کا یہ کہنا کہ وہ ’’ واقعی حنبلی تھے ‘‘ اس کی حیثیت دعوی بلا دلیل سے زیادہ کچھ نہیں ۔ لہذا اس کے لیے حوالہ کی ضرورت ہے ۔
4) اگر بقول آپ کے حضرت نے بالکل درست فرمایا ہے تو امام نووی اور ابن حجر رحہم اللہ اہل سنۃ والجماعۃ سے نکل کر کونسے فرقہ میں داخل ہوئے ؟
شیخ نے کہا ہے کہ وہ اسما و صفات کےمعاملہ میں اہل سنت والجماعت کے عقیدہ پر نہیں ہیں ۔ گویا جن مسائل میں ان کا سلف سے اختلاف ہے اس میں وہ ’’ اہل سنت والجماعت ‘‘ میں سے نہیں ہیں ۔ جن میں ان کا اتفاق ہے اس میں وہ ’’ اہل سنت والجماعت ‘‘ میں سےہیں ۔ یہاں قابل اعتراض بات تو کوئی بھی نہیں ؟
جو اہل سنت والجماعت کے عقیدہ پر نہیں وہ ظاہر ہے ’’ اہل بدعت ‘‘ کے طریقہ پر ہے ۔
ہاں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نووی و ابن حجر کا عقیدہ اسماء وصفات میں بھی سلف صالحین والا ہی عقیدہ تھا اور اس کے ثبوت کے آپ کے پاس دلائل بھی ہیں تو پیش فرمائیں ۔
ہم شیخ ابن عثیمین کی بات سے عدم اتفاق کا اظہار کردیں گے ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
توحید فی الاسماء والصفات : یہ اہل حدیث کے ہاں توحید کے اقسام ثلاثہ میں سے ایک قسم ہے اور ایک مستقل باب ہے ، اس میں کوئی آدمی بدعتی ہو اور ان حضرات کے شروحات میں جاکر دیکھا جائے تو یہ اس بدعت کی طرف داعی بھی لگتے ہیں تو کیا ان کے ساتھ وہ حشر نہ کیا جائے ، جو ایک مبتدع راوی کا ہوتا ہے جب وہ اپنے مسلک کی طرف داعی ہو ،
مجھے یقین ہے کہ حضر حیات صاحب کو اس کے بارے میں خوب علم ہوگا ،
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
توحید فی الاسماء والصفات : یہ اہل حدیث کے ہاں توحید کے اقسام ثلاثہ میں سے ایک قسم ہے اور ایک مستقل باب ہے ، اس میں کوئی آدمی بدعتی ہو اور ان حضرات کے شروحات میں جاکر دیکھا جائے تو یہ اس بدعت کی طرف داعی بھی لگتے ہیں تو کیا ان کے ساتھ وہ حشر نہ کیا جائے ، جو ایک مبتدع راوی کا ہوتا ہے جب وہ اپنے مسلک کی طرف داعی ہو ،
مجھے یقین ہے کہ حضر حیات صاحب کو اس کے بارے میں خوب علم ہوگا ،
آپ کے نزدیک یہی درست ہے تو عمل کرلیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
مبتدع آپ کے نزدیک ہیں اور عمل میں کروں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
آپ اگر اس ’’ لڑی ‘‘ کا عنوان دیکھیں تو موضوع کا تعین ہو جائے گا ۔
جو کچھ مطلوب تھا ۔ اس کی وضاحت کردی گئی ۔ اہل حدیث جس نتیجے پر پہنچے ہیں اس سے کوئی اختلاف ہے تو بیان کریں ؟
کیونکہ اس موضوع کی انتہاء پر یا تو آپ بھی اس عقیدے کی بدعیت کے قائل ہوں گے یا پھر ہمارے لیے بھی اس کو سنت سے ثابت کردیں گے ۔
اور پھر مل کر سوچ لیں گے کہ ان کے ساتھ سلوک کیا کرنا ہے ۔
 
Top