• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل علم سے درخواست ہے ۔اصول حدیث کی کتاب درکا ر کو جو اہل حدث کے اصول کی ترجمانی کرے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میں ایک مدرسہ میں پڑتا ہوں ۔جو کہ اہل حدیث کا نہیں ہے۔میں علوم حدیث پڑرہاہوں۔ میری اہل علم بھا ئیوں سے درخواست ہے۔کہ مھجے علوم حدیث کی ایک ایسی کتاب درکار ہے ۔جو اہل حدیث کے اصول حدیث کی ترجمانی کرے۔جن اصول حدیث سےاہل حدیث نے اختلاف کیا ہے ۔اور وہ انٹر نیٹ پر ماجود ہو۔
 
Last edited:
Top