• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایام تشریق کی تکبیرات

ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
ایام تشریق میں جو ہر صلوٰۃ کے بعد تکبیرات پڑھی جاتی ہیں کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟؟
مزید
اﷲ أکبر، اﷲ أکبر،اﷲ أکبر کبیرًا
اﷲ أکبرکبیرا، اﷲ أکبرکبیرا،اﷲ أکبروأجل،اﷲ أکبروﷲ الحمد
اﷲ أکبر،اﷲ أکبر،لا الہ إلا اﷲ واﷲ أکبر،اﷲ أکبر وﷲ الحمد
ان تین تکبیرات میں سے کون سی صحیح السند ہے؟
 
Top