• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایبٹ آباد میں کسی دینی مدرسے کے متعلق رہنمائی کردیں ۔

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ایبٹ آباد میں کسی ایسے مدرسے کا پتہ اور معلومات درکار ہیں جو بہترین دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت کا بھی گڑھ ہو عصری علوم سکھانے کا بندوبست ہو یا نہ ہو لیکن دینی تعلیم کا بندوبست ضرور ہو ۔
ایک صاحب کے بچے ہیں دس بارہ سال کے ان کے لیے یہ معلومات اگر کوئی بھائی دے دیں یا کسی صاحب کا بتادیں جن کے پاس انفارمیشن ہو تو بڑی مہربانی ہوگی ۔جزاکم اللہ خیرا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ایبٹ آباد میں کسی ایسے مدرسے کا پتہ اور معلومات درکار ہیں جو بہترین دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت کا بھی گڑھ ہو عصری علوم سکھانے کا بندوبست ہو یا نہ ہو لیکن دینی تعلیم کا بندوبست ضرور ہو ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ذاتی طور پر تو واقف نہیں ، نہ اس علاقے سے اور نہ ہی درج ذیل ادارے کی انتظامیہ سے ۔
تاہم میڈیا اطلاعات پیش خدمت ہیں :
مدرسہ انوار الاسلام السلفیہ رجسٹرڈ سلطان پور( کینٹ )نزد ۳ نمبر ٹیوب ویل تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد
بانی :فضیلۃ الشیخ محمد سلیمان حفظہ اللہ سنیئر نائب امیر مرکزی جمعیت پاکستان5630170 0300
ناظم: مولانا اورنگ زیب حفظہ اللہ ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث ایبٹ آباد03212457136
شیخ الحدیث :فضیلۃ الشیخ عبدالمقیت ہزاروی حفظہ اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30742079_975351459294113_3897009317292412780_n.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
’مجلس التحقیق الاسلامی‘ وغیرہ واٹس ایپ گروپس میں اگر آپ پوچھیں تو اس میں شاید زیادہ معلومات مل جائیں۔
اگر پوچھا ہے ، تو دستیاب معلومات یہاں بھی نقل کردیں۔ تاکہ کسی اور کو فائدہ ہوجائے۔
 
Top