• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران پر حملہ کی صورت میں اسرائيل نابود ہوجائےگا

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
آیت اللہ خآتمی
ایران پر حملہ کی صورت میں اسرائيل نابود ہوجائےگا

خبرگان کونسل کے رکن اور تہران کے عارضي امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتےہوئے تاکید کی ہے کہ ہم حملہ آور نہیں ہیں لیکن ہماری جوابی کارروائی تباہ کن ثابت ہوگي۔

ایران پر حملہ کی صورت میں اسرائيل نابود ہوجائےگا

ابنا: آیت اللہ خآتمی نے العالم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ لڑچکے ہیں اور آخرکار ہمارے دشمن ہاتھ اٹھا کر تسلیم ہونے پر مجبور ہوگئے۔

انھوں نے کہا کہ گذشتہ برس بھی میڈيا کا یہی پروپیگنڈہ تھا اور ایسا لگتا تھا کہ امریکہ کل ایران پر حملہ کرےگا انھوں نے کہا کہ ایران پر حملہ کی صورت میں اسرائيل کی تباہی اور نابودی یقینی ہے کیونکہ اسرائيل حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکا تو ایران کا مقابلہ کیا کرےگا۔ خاتمی نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے واضح کردیا ہے کہ اگر دشمن ایران کی مقدس سرزمین پر حملہ کرےگآ تو اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا اور اگر دشمن ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرےگا تو اس کو اسی سطح کا جواب دیا جائےگا۔
.......
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
۔۔۔ لٰہذا ایران پر امریکی حملہ کبھی نہیں ہوگا ۔۔۔

ویسے ایران کی ایٹمی صلاحیت سے امریکہ یا اسرائیل کو نہیں بلکہ مبینہ طور پرسعودیہ کو خطرات لاحق ہوں گے۔ اور اسی "مبینہ خطرے" سے بچنے کے لئے سعودی شاہی خاندان "امریکہ کی پناہ" لئے ہوئے ہے۔ حالانکہ شاہ ایران ہو یا عراقی صدام، (یا کوئی اور) جس نے بھی اللہ کی بجائے "امریکی پناہ" لی، اس کا انجام اچھا نہیں ہوا۔
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

برادر بات یہ ہے
ایران اور اسرائيل
دنوں ایک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنوں کا مقصد اسلام کو نقصان پہنچانا ہے رافضی یہودی کی ایک شاخ ہے
صرف ہمیں بیوقوف بناتے ہیں
جزکﷲ

www.ahlulhadeeth.net
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
۔۔۔ لٰہذا ایران پر امریکی حملہ کبھی نہیں ہوگا ۔۔۔

ویسے ایران کی ایٹمی صلاحیت سے امریکہ یا اسرائیل کو نہیں بلکہ مبینہ طور پرسعودیہ کو خطرات لاحق ہوں گے۔ اور اسی "مبینہ خطرے" سے بچنے کے لئے سعودی شاہی خاندان "امریکہ کی پناہ" لئے ہوئے ہے۔ حالانکہ شاہ ایران ہو یا عراقی صدام، (یا کوئی اور) جس نے بھی اللہ کی بجائے "امریکی پناہ" لی، اس کا انجام اچھا نہیں ہوا۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130

برادر بات یہ ہے
ایران اور اسرائيل
دنوں ایک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنوں کا مقصد اسلام کو نقصان پہنچانا ہے رافضی یہودی کی ایک شاخ ہے
صرف ہمیں بیوقوف بناتے ہیں
جزکﷲ

Valiasr-aj Site

اذا خاطبهم ال....قالوا سلاما....

بهائي واقعا تعجب!!!!!!
 
Top