• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایسی جہالت کہ جاہل بهی شرما جائے- استغفرالله

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ نے بڑی بڑی شرک کی فیکٹریاں اور جہالت کی درگاہیں دیکھی ہونگی .... مگر ایسی جہالت کہ جاہل بهی شرما جائے- استغراللہ

  • ایسے ہی نہیں گدهے ہوٹلوں پر آپ کها رہے کچھ تو درگاہ کا کمال ہے
سندھ کے ضلع خیر پور میں ایک ایسا مزار بھی ہے جہاں مشرک لوگ مراد پوری ہونے پر گدھے چڑھاوے کے طور پر چڑھاتے ہیں وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے اس قبر میں جو دفن ہے اس کو گدھوں سے بہت پیار تھا اس لئے مشرک لوگ گدھے نزرانے کے طور پر چڑھاتے ہیں ویسے گدھے بھی آج کل پاکستان مین کافی مہنگے ہیں گدی نشین کو کافی آمدن ہوتی ہو گی -

 
Last edited:

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
باباجی کی اگر قبر کھلوا کہ چیک کرو تو شائد وہاں کوئی "گدھا" ہی مدفون نظر آئے گا۔ ویسے بابا جی نے مستقبل کی کمائی کی بہترین ذریعہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ کیونکہ آج کل گدھوں کی کھال بھی لاکھ لاکھ روپے کی بکتی ہے
 
Top