• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان کی تجدید

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ایمان کی تجدید
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَخْلَقُ فِي جَوْفِ أَحَدِكُمْ كَمَا يَخْلَقُ الثَّوْبُ الْخَلِقُ، فَاسْأَلُوا اللَّهَ أَنْ يُجَدِّدَ الْإِيمَانَ فِي قُلُوبِكُمْ» .
" عبد اللہ بن عمرو بن عاص اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک ایمان تمہارے سینوں میں ایسے ہی پرانا ہوجاتاہے جیسے کپڑے پرانے ہوجایا کرتے ہیں لہذا اللہ سے اپنے ایمان کی تجدید کےلیے دعا کرتے رہا کرو۔
(مستدرک حاکم ، کتاب الایمان ۔ شیخ البانی نے اس روایت کو صحیح الجامع میں صحیح قرار دیا ہے ۔ صحیح الجامع: 1590 )
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
جزاک اللہ خیرا
تجدیدایمان کے سلسلے میں مزید رہنمائی اور وضاحت مل جائے تو کیا ہی بہتر ہوگا ۔۔۔
تجدید ایمان کا کیا فائدہ ہے ؟؟؟
کیوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تاکید کی ؟؟؟
کیا کوئی مسلمان صحیح العقیدہ بننے کے بعد بھی تجدیدایمان کا محتاج ہوتا ہے ؟؟؟ کیوں ؟؟؟
اور یہ کیسے ممکن ہے ؟؟؟
اور کیا ہم اس چیز پر توجہ دیتے ہیں ؟؟؟ یا پھر ۔۔۔ "میرا ایماں ہے مکمل ،میرا ایمان تو ہے" کی نفسیات میں جیتے ہیں ۔۔
یہ سوالات صرف اصلاح کی خاطر ہیں ۔۔۔
 
Top