• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایموجی کا استعمال

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ﮐﯿﺎ ﺍﯾﻤﻮجی ﺟﺎﺋﺰ ﮨﯿﮟ؟
ﺟﯿﺴﺎﮐﮧ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ
ﯾﺎ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﻣﺨﺘﻠﻒ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺍﯾﻤﻮجﯼ ‏( Symbol ‏)
ﺑﮭﯿﺠﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻨﻤﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ
ﭘﯿﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﭼﮩﺮﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ
ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ‏( Feeling ‏) ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ
ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺷﯽ، ﻏﻤﯽ، ﮨﻨﺴﯽ، ﻣﺬﺍﻕ، ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ،
ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ،
ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺩﺭﺝ ﮨﯿﮟ :

;‍‍
‍‍‍
ﺗﻮ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
محترم شیخ @انس صاحب
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ﮐﯿﺎ ﺍﯾﻤﻮجی ﺟﺎﺋﺰ ﮨﯿﮟ؟
ﺟﯿﺴﺎﮐﮧ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ
ﯾﺎ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﻣﺨﺘﻠﻒ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺍﯾﻤﻮجﯼ ‏( Symbol ‏)
ﺑﮭﯿﺠﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻨﻤﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ
ﭘﯿﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﭼﮩﺮﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ
ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ‏( Feeling ‏) ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ
ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺷﯽ، ﻏﻤﯽ، ﮨﻨﺴﯽ، ﻣﺬﺍﻕ، ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ،
ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ،
ﺫﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺩﺭﺝ ﮨﯿﮟ :

;‍‍
‍‍‍
ﺗﻮ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
محترم شیخ @انس صاحب
Ruling on drawing smiley faces when chatting on the internet


Drawing faces or pictures of living beings is haram, but on forums and other places on the internet people draw emoticons using symbols, for example :D represents a smiling face if u look at it vertically. is this haram?.

Published Date: 2008-02-02
Praise be to Allaah.
It seems – and Allaah knows best – that this face, whether it is smiling or sad, does not come under the same ruling as images that it is forbidden to make, draw, or use, for two reasons:
1 – It contains none of the features of a real face, such as eyes, mouth and nose, and it has no head or ears.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The image is the head; if the head is cut off, there is no image.” Narrated by al-Ismaa’eeli in his Mu’jam from the hadeeth of Ibn ‘Abbaas and classed as saheeh by al-Albaani in al-Silsilah al-Saheehah no. 1921 and in Saheeh al-Jaami’ no. 3864.
2 – The majority of fuqaha’ are of the view that if something is cut off from an image without which it could no longer live, then it is not a haraam image. For a detailed discussion of this issue and the views of other madhhabs, see Ahkaam al-Tasweer fi’l-Fiqh al-Islami, pp. 224-240.
But we should point out two things:
This usage in chatting on the internet does not come under the drawing of images, rather it comes under the use of images.
Please see the answer to question no. 78963.
Secondly: A woman should not use these images when speaking to a man who is not her mahram, because these faces are used to express how she is feeling, so it is as if she is smiling, laughing, acting shy and so on, and a woman should not do that with a non-mahram man.
It is only permissible for a woman to speak to men in cases of necessity, so long as that is in a public chat room and not in private correspondence. See question no. 34841.
And Allaah knows best
.
https://islamqa.info/en/110504
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
انگریزی اور عربی دونوں ھی کمزور ھیں. خیر کسی سے ڈھونڈنا ھوگا تاکہ وہ میرے لۓ اسکا ترجمہ کر دے.
جزاک اللہ خیر واحسن واحسن الجزاء
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر بھائی!
اوپر والی انگریزی کا مختصر مفہوم عرض ہے:
یہ مسکراتے و اُداس چہرے عام جانداروں والی تصاویر (جن کا بنانا حرام ہے) کے حکم میں نہیں ہیں.
البتہ خواتین ان کا استعمال غیر محرموں کے لئے نہ کریں کہ ان کے استعمال سے اُس خاتون کے مختلف جذبات مسکراہٹ، ہنسی وغیرہ کا اظہار ہوتا ہے جو کہ غیر محرم کے لئے جائز نہیں.واللہ اعلم!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اوپر والی انگریزی کا مختصر مفہوم عرض ہے:
یہ مسکراتے و اُداس چہرے عام جانداروں والی تصاویر (جن کا بنانا حرام ہے) کے حکم میں نہیں ہیں.
البتہ خواتین ان کا استعمال غیر محرموں کے لئے نہ کریں کہ ان کے استعمال سے اُس خاتون کے مختلف جذبات مسکراہٹ، ہنسی وغیرہ کا اظہار ہوتا ہے جو کہ غیر محرم کے لئے جائز نہیں.واللہ اعلم!
جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ بھی کہنا مشکل ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ بھی کہنا مشکل ہے ۔
آج ایک تھریڈ تلاش کرتے ہوۓ اس پر نظر پڑی. آپ کی وضاحت کا منتظر ہوں
ویسے میں تصویر والا تھریڈ ڈھونڈ رہا ہوں. کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آج ایک تھریڈ تلاش کرتے ہوۓ اس پر نظر پڑی. آپ کی وضاحت کا منتظر ہوں
میں تو پہلے ہی گزارش کر چکا ہوں کہ ’ کچھ کہنا مشکل ہے ‘ یہ بات کنفرم ہے کہ یہ شبہ سے خالی نہیں ۔ واللہ اعلم
ویسے میں تصویر والا تھریڈ ڈھونڈ رہا ہوں. کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟؟؟
کون سی تصویر والا ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کون سی تصویر والا ؟
جس میں میں نے تصوہر کے متعلق سوالات (شبہات) ذکر کۓ تھے. آپ نے اور محترم جناب @یوسف ثانی صاحب حفظہ اللہ نے جوابات دۓ تھے. اب مجھے یاد ہی نہیں کہ وہ تھرہڈ میرا شروع کردہ تھا یا کسی اور کا. کچھ بھی دھیان نہیں
 
Top