• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام علیکم
دوستوں ایک لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر پنجاب کے دورے کی امید ہو چلی ہے انشاءاللہ
انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو 5 دسمبر 2014 کو لاہور
اسکے بعد ترتیب وار یہ شہر ہوں گے انشاءاللہ

چیچا وطنی
میاں چنوں
عبدالحکیم۔۔خانیوال
وہاڑی
ملتان
پٹھان ہوٹل،،،مظفر گڑھ
خانپور
رحیم یارخان
صادق آباد
شہدادپور،،،سندھ
حیدرآباد
کراچی

the end... انشاءاللہ
۔
تو دوستوں گزارش عرض یہ ہے کہ جو دوست ان علاقوں میں رہائش پزیر ہے وہ مجھے چند باتوں کی اپ ڈیٹ دیتے رہیں تو عین نوازش ہوگی
5 دسمبر کے بعد کے موسم کی صورت حال
اور
کیا آپ کے علاقے میں ۔۔ موبائل سم کی 3جی سروس موجود ہے اگر ہے تو کون کون سے نیٹورک کی

اور اسکے علاوہ
کیاآپکے شہر میں (پی ٹی سی ایل ایوو)
کی سروس اور سہولت موجود ہے
یہ میرا ٹوور (دورہ) ایک تفریحانہ ہے جسمیں میں اپنے پنجاب میں مقیم رشتے داروں سے ملاقات کے علاوہ نیٹ کی دنیا کے دوستوں سے ملاقات کا شیڈول بھی ہے ،، تو جناب ان علاقوں میں موجود اگر کوئی نیٹ کی دنیا کا دوست احباب ہم ناچیز سے ملاقات کرکے ہمیں اپنی ملاقات کا شرف بخشیں تو ہم انکے تہہ دل سے مشکور ہونگے
۔
جزاک اللہ

والسلام ۔۔۔ محمد اسلم اوڈراجپوت کراچی
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=862990370399441&set=a.348335708531579.90145.100000654573252&type=1&theater


سابقہ نک نیم ali-oad
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
لگتا ہے محترم بھائی ہمارے اجتماع میں آ رہے ہیں اللہ تعالی آپ کا آنا قبول کرے آپ سے ملاقات اجتماع میں ہو سکتی ہے اگر آپ کہیں تو اپنا نمبر پی ایم کر دوں
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اسلام علیکم
۔ انشاءاللہ
انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو 5 دسمبر 2014 کو لاہور
اسکے بعد ترتیب وار یہ شہر ہوں گے انشاءاللہ


سابقہ نک نیم ali-oad
ان شاء اللہ
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
جی عبدہ بھائی آپکا آئیڈیا درست ہے دینی اور پھر سلفی العقیدہ بھائیوں سے مل کر دل کو ایسا قرار ملتا ہے کہ لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جی عبدہ بھائی آپکا آئیڈیا درست ہے دینی اور پھر سلفی العقیدہ بھائیوں سے مل کر دل کو ایسا قرار ملتا ہے کہ لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے
پچھلی سردیوں کی طرح اس سردیوں میں بھی فورم کے بھائیوں کے لئے مچھی لی دعوت کرنی تھی تو میرا خیال ہے کہ آپ بھی آ رہے ہیں اور شاید اور بھی کوئی بھائی اجتماع میں آئیں تو ان کی دعوت انہیں دنوں میں ہو جائے تو بہتر رہے گا اس طرح لاہور کے بھائیوں کی سندھ وغیرہ کے بھائیوں سے ملاقات بھی ہو جائے گی تمام بھایوں کے رائے درکار ہے
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
لگتا ہے محترم بھائی ہمارے اجتماع میں آ رہے ہیں اللہ تعالی آپ کا آنا قبول کرے آپ سے ملاقات اجتماع میں ہو سکتی ہے اگر آپ کہیں تو اپنا نمبر پی ایم کر دوں
پچھلی سردیوں کی طرح اس سردیوں میں بھی فورم کے بھائیوں کے لئے مچھی لی دعوت کرنی تھی تو میرا خیال ہے کہ آپ بھی آ رہے ہیں اور شاید اور بھی کوئی بھائی اجتماع میں آئیں تو ان کی دعوت انہیں دنوں میں ہو جائے تو بہتر رہے گا اس طرح لاہور کے بھائیوں کی سندھ وغیرہ کے بھائیوں سے ملاقات بھی ہو جائے گی تمام بھایوں کے رائے درکار ہے
جزاک اللہ بھائی۔۔۔۔ان شا ءاللہ
 
Top