• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم کیو ایم کا جمعرات کوسندھ بھر میں سوگ منانے کا اعلان

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
کراچی: ایم کیوایم نے تین ہمدردوں کے قتل کے خلاف کل سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔۔ شہر بھر کے نجی اسکول اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
ایک بیان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ ملیر میں تین افراد کے سفاکانہ قتل کےخلاف جمعرات کو پورے سندھ میں پرامن یوم سوگ منائیں ۔۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل پر چیئرمین ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے کل شہر بھر میں ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔۔ جبکہ چیئرمین آل پرائیویٹ اسکول منیجمنٹ خالد شاہ کا کہنا تھا کہ یوم سوگ کے موقع پر تمام نجی اسکول بند رہیں گے۔بشکریہ سما​
کراچی اور اسکے مضافات میں"نامعلوم افراد"کا کام پر جانے کاوقت ہوا چاہتا ہے-​
 
Top