• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایچ ای سی نے 2018 اور 2020 کے بعد بالترتیب BA/BSc اور MA/MScختم کرنے کا اعلان کیا ہے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ایچ ای سی نے 2018 اور 2020 کے بعد بالترتیب BA/BSc اور MA/MScختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت آئندہ 2 سالہ ڈگری کے بجائے طلباء کو چار سالہ BS یا MS کی ڈگری حاصل کرنا ہوگی۔ مزید تفصیل ملاحظہ کی جاسکتی ہے:
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یہ پسند آیا!
دیر آید درست آید!
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اچھی بات ہے۔ اور دو سال والوں کو اپ گریڈ کرنے کی آپشن بھی دی جانی چاہیے۔
 
Top