• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بہن کا مسئلہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ایک سوال ھے۔
ایک بہن نے شادی کی اور سات مہینے میں ھی طلاق لے لی. اسکے ایک یا دو دن بعد ھی اس نے کسی اور سے شادی کر لی۔
مجھے علم ھے کہ مطلقہ عورت کی عدت ٣ حیض ھے. اور یہ نکاح نہیں مانا جاۓ گا.
اب سوال یہ ھیکہ اب کیا کیا جاۓ؟
براہ کرم تمام گوشوں پر روشنی ڈالیں.
جزاکم اللہ خیر

شیخ محترم @اسحاق سلفی صاحب حفظہ اللہ
محترم @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ایک سوال ھے۔
ایک بہن نے شادی کی اور سات مہینے میں ھی طلاق لے لی. اسکے ایک یا دو دن بعد ھی اس نے کسی اور سے شادی کر لی۔
مجھے علم ھے کہ مطلقہ عورت کی عدت ٣ حیض ھے. اور یہ نکاح نہیں مانا جاۓ گا.
اب سوال یہ ھیکہ اب کیا کیا جاۓ؟
براہ کرم تمام گوشوں پر روشنی ڈالیں.
جزاکم اللہ خیر

شیخ محترم @اسحاق سلفی صاحب حفظہ اللہ
محترم @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے فورا ، پھر علیحدگی کی مدت سے عدت کے ایام شروع کیے جائیں ، جب عدت مکمل ہو تو دوبارہ اگر وہ نکاح کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں ۔
عربی فتوی یہاں دیکھ لیں ۔ اور یہ ایک اردو فتوی ہے ۔
او راس عورت اور مرد کو سرزنش کی جائے ، وہ کسی جزیرے میں نہیں رہتے ، دور حاضر میں شرعی مسئلے کا ایک فون کال پر پتہ چل جاتا ہے ، لیکن اس کے باوجود اتنی بڑی غلطی
عورت کے اولیاء کہاں تھے ؟ شادی اس نے خود بخود کر لی تھی ؟
 
Top