• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک تجویز ۔۔۔۔بھائ اس کو ضرور دیکھیں اور اس کی حمایت یا رد کریں۔

فضل الرحمن

مبتدی
شمولیت
مارچ 01، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
ماشاءاللہ محدث فورم بہت اچھا ہے اوراس کے منتظمین بڑی محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں،اللھم تقبل منھم و زد فزداگر چہ یہ اردو فورم ہے لیکن اگر اس کا ایک سیکشن انگلش میں بھی رکھ لیا جائے تو مزیدمفید ہو گا ان شا ءاللہ، جس میں انگلش لابریری کا ضرور اہتمام کیا جائےجیسا کہ اردو لابریری ہے۔کیونکہ انٹرنیٹ پر اہلحدیث انگلش لابریری کا فقدان ہے۔
 
Top