• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دیرینہ رکن کی درخواست

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,430
پوائنٹ
791
پرسوں (27 اگست 2018 )
فورم کے ایک انتہائی معزز دیرینہ رکن نے "ذاتی پیغام " میں مجھے ایک پیغام ارسال کیا ہے ،(اوپن فورم تک لانے میں میں نے دو دن سوچنے میں لگا دیئے )
یہ محترم بھائی (2011 ء) سے اس فورم کے رکن ہیں ،
اس پیغام میں مجھ ناچیز سے مدد طلب کی گئی ہے ،اور میں اس وقت سوائے اس پیغام کو دیگر اراکین کے سامنے لانے کے اور کچھ نہیں کرسکتا ، اسلئے اس بھائی کا پیغام تمام بھائیوں کے سامنے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ؛
ان کی شناخت اور رابطہ نمبر ان سے اجازت لے کر بتاتا ہوں ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پیغام یہ ہے :
اسحاق سلفی , , بھائی کیا حال ہیں؟اللہ آپ کو دنیا وآخرت کی خوشیاں عطا کرے۔آمین
اسحاق سلفی, , , بھائی بات یہ ہے کہ پچھلے ایک ماہ سے بہت زیادہ بیمار ہوں۔اندرونی زخم وغیرہ ہوگئے ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔شوگر کی وجہ سےبیماری ٹھیک ہی نہیں ہورہی۔اوردوسری طرف مالی پریشانی بھی بہت ہے۔ڈاکٹر کہتے ہیں میرے علاج پر کم از کم بیس ہزار روپیہ لگے گا۔
لیکن میرے پاس تو الٹرا ساؤنڈ کے بھی پیسے نہیں ہیں۔بہت پریشانی ہے۔
اسحاق سلفی, , , بھائی اللہ کا شکر ہے آج تک کبھی کسی سے کچھ نہیں مانگا لیکن آج مجبور ہوکر آپ سے مدد کی اپیل کررہا ہوں۔اگرمہربانی ہوسکے تو جتنی بھی زیادہ سے زیادہ آپ ہیلپ کرسکتے ہیں پلیز کیجئے۔اللہ آپ کو بہت جزا دے گا۔ان شاء اللہ۔جزاک اللہ خیرا۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,403
پوائنٹ
964
اللہ ہمارے بھائی کی سب پریشانیاں حل فرمائے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,430
پوائنٹ
791
ہمارے اس معزز و محترم بھائی کا
جاز کیش اکاؤنٹ ہے۔03054284196
 
Top