• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک فتویٰ جس نے آگ لگا دی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اخبارات والوں کو بھی کوئی نہ کوئی شوشہ چاہئے بغیر تحقیق کئے پرانی چیزوں کو نئی بنا کر پیش کرنا اور لوگوں کے دلوں میں وہم ڈالنا۔ ایک زمانہ ہوا جب کبھی مناظرے ہوا کرتے تھے ان میں سے ایک مناظرہ جس جو علامہ طالب الرحمان اور مفتی حنیف کے درمیان جو نہ جانے کیسے حاصل کیا اور پھر شور مچانا شروع کر دیا شائد یہ 15 سال سے بھی زیادہ عرصہ پہلے کا کلپ ہے جسے آج اخبار نے نیا بنا کر پیش کیا، شرم آنی چاہئے۔


”بہن کے ساتھ نکاح “ ایک فتویٰ جس نے آگ لگا دی Oct 28, 2018
ح


والسلام
 
Top