• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ماہر ویب ڈویلپر کی ضرورت ہے جو کہ جوملہ کا ماہر ہو

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ضرورت بررائے جوملہ ایکسپرٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث ویب سائٹس کے لیے ایک ماہر ویب ڈویلپر کی پارٹ ٹائم خدمات درکار ہیں۔ کسی trainy یا beginner کی ضرورت نہیں ہے ماہر بندہ چاہیے۔ چونکہ ہماری ویب سائٹس خالصتاً دینی و تبلیغی مقاصد کے لیے کام کر رہی ہے جن سے سوائے رضائے الٰہی کے کسی قسم کا فائدہ حاصل نہیں کیا جاتا۔ اس لیے اگر کوئی بھائی اپنی خدمات فی سبیل اللہ پیش کرے تو بہت ہی اچھی بات ہے لیکن اگر وہ اپنا معقول معاوضہ بھی حاصل کرنا چاہے تو ہم ادا کریں گے۔ لیکن ایک بات کا خیال رہے ہمیں مکمل ماہر شخص کی تلاش ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
@انس
@قاری مصطفی راسخ
@ابوطلحہ بابر
 
Top