• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مولوی صاب ایک عورت پر عاشق ہوگئے

شمولیت
اپریل 10، 2021
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
16
ایک مولوی صاب ایک عورت پر عاشق ہوگئے تھے لکن مسئلہ یہ تھا کہ عورت شادی شدہ تھی اب مولوی صاب نے اس مسئلے پر سوچ بچار کے بعد ایک حل نکالا اور جمعے کے دن خطبے میں کہا کہ جو شخص اپنا آلہ تناسل قبلہ رخ کر کے پیشاب کرے گا اس کی بیوی کو طلاق واقع ہوجائے گی
مسئلہ بتانے کے بعد مولوی اس شخص کا تعاقب کرنے لگا جس کی بیوی پر وہ عاشق تھا اور ایک دن بے دھیانی میں اس کو قبلہ رخ پیشاب کرتے پکڑ لیا مولوی صاب نے کہا “یہ کیا کردیا تو نے بدنصیب ! تیری بیوی کو تو طلاق ہوگئی “ وہ شخص بہت پچھتایا افسوس کیا اور بیوی کو الگ کردیا
مولوی صاب نے موقع دیکھ کر اس عورت سے نکاح کر لیا
عورت کے پہلے شوہر نے سوچا اچھا تو اس لئے مولوی صاب میرے پیچھے پیچھے پھرتے تھے یہ سوچ کر وہ بھی مولوی صاب کے تعاقب میں لگ گئے اور اتفاق سے ایک دن مولوی کو بھی قبلہ رخ پیشاب کرتے پکڑ لیا اور شور مچا دیا “ارے مولانا صاب یہ کیا کردیا آپ کی بیوی کو تو طلاق ہوگئی “
مولانا نے پوچھا کیوں؟
کیا مطلب کیوں آپ نے بھی آلہ تناسل قبلہ رخ کر کے پیشاب کیا جیسے میں نے کیا تھا سو آپ پر بھی طلاق ہوگئی جیسے مجھ پر ہوئی تھی
مولانا صاب مسکرائے داڑھی میں ہاتھ پھیرا اور کہا “ ارے کم عقل میں قبلہ رخ بیٹھا ضرور تھا لکن آلہ تناسل کو ہاتھ سے شمال کی طرف موڑ رکھا تھا “
مولانا راکڈ
مسکین شخص شاکڈ
Mufti Sahib
ایڈڈ محمد بن حسین
 
Top