• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مکھی کی وجہ سے جنت اور جہنم کا فیصلہ !!!!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے میں نے ایک سال قبل اس روایت کہ متعلق پوچھا تھا،تو شیخ نے کہا’’یہ روایت ضعیف ہے‘‘غالبا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی ’’کتاب الزھد‘‘کے اندر موجود ہے۔۔۔لیکن اس روایت کو’’مولانا توصیف الرحمن حفظہ اللہ‘‘مختلف خطابات میں ذکر کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26

یہ حدیث مرسل کی اقسام میں ہے۔ طارق بن شہاب نے نبیﷺسے کچھ نہیں سنا ہے۔اس لیے یہ روایت ضعیف ہے
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ حدیث مرسل کی اقسام میں ہے۔ طارق بن شہاب نے نبیﷺسے کچھ نہیں سنا ہے۔اس لیے یہ روایت ضعیف ہے
طارق بن شہاب تک بھی اس کی سند صحیح نہیں ۔
 
amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
امام البانی رحمہ اللہ نے اسے سلمان فارسی رضی اللہ عنہ پر موقوفا صحیح کہا ہے۔
كما في "سلسلة الأحاديث الضعيفة" (12 / 722)؛ حيث قال: " وبالجملة؛ فالحديث صحيح موقوفا على سلمان الفارسي رضي الله عنه " انتهى.
 
Top