• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پاکستانی کی آہ!

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
ان كو ضرورت نہیں تھی ہم بےوقوف ہیں
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
ارسلان بھائی بات کی وضاحت کی تو انتظامیہ کو یہ تھریڈ بند کرناپڑے گا اس وجہ وضاحت نہیں کرنی چاہیے
نہ وضاحت کامطالبہ کرنا چاہیے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی بات کی وضاحت کی تو انتظامیہ کو یہ تھریڈ بند کرناپڑے گا اس وجہ وضاحت نہیں کرنی چاہیے
نہ وضاحت کامطالبہ کرنا چاہیے
بھائی اگر کسی نے فارم پر کچھ لکھا ہے تو کم از کم فورم کے ممبران کو یہ تو معلوم ہونا چاہئے کہ لکھا کیا ہے، بس اس لئے پوچھا تھا، ویسے آپ کی وضاحت سے محسوس ہو رہا ہے کہ موجودہ دور کے حقائق کے متعلق کوئی بات ڈھکے چھپے انداز سے کی گئی ہے۔ خیر رہنے دیں کوئی بات نہیں۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
نہ اللہ ہی ملا نہ وصالِ صنم
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے
کیا مطلب کچھ سمجھ نہیں آئی، ذرا وضاحت کی جائے
بچپن میں جب ہم ٹی وی دیکھتے تھے ۔ایک وقت پر ایک پروگرام شروع ہوجاتا تھا " اشاروں کی زبان " ۔ جس کی ہمیں بالکل بھی سمجھ نہیں آتی تھی ۔۔۔۔۔ پھر جب وقت گزرتا گیا تو اب جو مشہور اشارے ہیں وہ خود ہی سمجھ جاتے ہیں ۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
خوب!!
ویسےجو اپنوں کو ہی دھتکار دے،اس بے وفا کی "وفا" اغیارکے لیے کیسی ہو گی مگر یہاں غیر ہی بے وفا نکلے۔۔سمجھدار ہیں!!)))شاید اب ہی کچھ احساس ہو جائے۔۔
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
کمی ھمیشہ دھتکارا ھی جاتا، چودھری کے لیئے جتنی بھی محنت، وفا کر لے، چودھری کے نزدیک کتوں جیسا ھی ھوتا ھے،
چودھری مارتا دباتا بھی ھے تو بیچارہ کمی کچھ بول نہیں سکتا، بلکہ چودھری کو بتیسی ھی دکھانا پڑتی ھے

ھمارا المیہ یہ ھے کہ جنکے ھاتھوں میں ھم نے بھاگ دوڑ پکڑائی ھوئی ھے انہوں نے خود کو بھی اور پوری قوم کو بھی کمی بنایا ھوا ھے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
عجیب بات ہے جب واقعہ ،یا،معاملہ بتانا ہی نہیں تھا ،،تو دھاگہ شروع کرنے کا مقصد؟؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عجیب بات ہے جب واقعہ ،یا،معاملہ بتانا ہی نہیں تھا ،،تو دھاگہ شروع کرنے کا مقصد؟؟
بھائی اشاروں کی زبان کے لیے :) ۔۔۔ویسے واضح کرنا چاہیئے۔
 
Top