• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پرانی غزل

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81

منتظر رہے گاچنار اپنا ، باڑ کے اُس پار
کہ دفن ہے اک یار اپنا ، باڑ کے اُس پار

چپ جس کی محافظ ہے سدا سے
ہے وہ قصرِ ندا، باڑ کے اُس پار

رقصاں ہیں تری صحبت میں بھی انوار بہت
پر وہ جوجلتا ہے دیا سا، باڑ کے اُس پار

رفتگاں سے پوچھ کے، کوئی تو بتائے
بہت مزے کا ہے تماشا؟ باڑ کے اُس پار

خواب میں ملیں گے مجھے خواب ہی سے لوگ
کچھ باڑ کے اِ س پار، کچھ باڑ کے اُس پار

فلک شیر
 
Top