• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پیار بھرا جملہ اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ کافی ہے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
قــصــة قــصــيـرة لـكـن مـن اروع مــا قــرأت ♥ ~

ایک چھوٹا سا لیکن بہترین قصہ
<>
<>
<>
<>
<>
<>
خاصم رجل زوجته فَ غضبت وكتمت ،

ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہے وہ ناراض ہو جاتی ہے اپنا غصہ چھپا لیتی ہے

ۆ جعلت تضع ملابسها في الحقيبة . .

اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیتی ہے

عازمة على الذهاب إلى بيت أهلها. .

اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردیتی ہے

و أحس زوجها بِ الأمر،

شوہر کو اِس بات کا احساس ہو جاتا ہے


" فَ بادر بِ كلمة جميلة ۆ أبتسامة لطيفة "


وہ مسکراتے ہوئے اُس سے پیار بھری باتیں کرنا شروع کر دیتا ہے


ثم سألها :

پھر پوچھتا ہے


ماذا تفعلين !


تم کیا کررہی ہو

فقالت:

وہ کہتی ہے


أدخل ملابس الصيف

موسم گرما کے کپڑے اندر رکھ رہی ہوں

ۆ أخرج ملابس الشتاء!

اور سردی میں پہننے والے کپڑے نکال رہی ہوں



رقيقآت هن .


یہ نرم دل ہوتی ہیں

[ ترضيهن الكَلمة وتكَفيهن الأبتسامة ] (♥) !

ایک چھوٹے سے پیار بھرے جملے سے خوش ہو جاتی ہیں

اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ ان کے لیے کافی ہے ! (♥)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہمیں تو ایسی باتوں کا کوئی تجربہ نہیں کیونکہ ہم ابھی کنوارے ہیں (ابتسامہ)
یہ شادی کا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے، اور جو نہ کھائے وہ للچائے .
ارسلان بھائی آپ بھی اس لڈو کا تجربہ کرینگے ان شاء الله. اور تب پتا چلیگا کی محترمہ کے کتنے نکھرے ہوتے ہے. (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی جان عامر ابھی میں للچانے والی کیٹگری میں ہوں اور اس لڈو کو اس طرح کھانا چاہتا ہوں کہ بعد میں بھی نہ پچھتانا پڑے (ابتسامہ)

ویسے بھائی جان آپ میرے لیے دعا کریں کہ مجھے ایسی بیوی ملے جس کے میں نکھرے نہ اٹھاؤں بلکہ وہ میرے نکھرے اٹھائے (ابتسامہ)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی جان عامر ابھی میں للچانے والی کیٹگری میں ہوں اور اس لڈو کو اس طرح کھانا چاہتا ہوں کہ بعد میں بھی نہ پچھتانا پڑے (ابتسامہ)

ویسے بھائی جان آپ میرے لیے دعا کریں کہ مجھے ایسی بیوی ملے جس کے میں نکھرے نہ اٹھاؤں بلکہ وہ میرے نکھرے اٹھائے (ابتسامہ)
بھائی آپ نکھرا کرے تو بہت خوب اور بیوی نکھرا کرے تو واہ بھائی واہ (ابتسامہ)
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
بھائی جان عامر ابھی میں للچانے والی کیٹگری میں ہوں اور اس لڈو کو اس طرح کھانا چاہتا ہوں کہ بعد میں بھی نہ پچھتانا پڑے (ابتسامہ)

ویسے بھائی جان آپ میرے لیے دعا کریں کہ مجھے ایسی بیوی ملے جس کے میں نکھرے نہ اٹھاؤں بلکہ وہ میرے نکھرے اٹھائے (ابتسامہ)
پہلے تو یہ کہ مجھے تو آج تک ١١ سال تک "نکھرے" نہیں اٹھانا پڑے!! ہاں! نہ چاہتے ہوئے بھی "نخرے "اٹھا اٹھا کر اب تو عادت سی پڑ گئی ہے!!!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ تو عورتوں کی فطرت ہوتی ہے کی نکھرے کرنا، طعنہ دینا، نہ شکری کرنا وغیرہ ،،،
بس ہم مرد تو کیا کر سکتے ہے صرف انکی غلطیوں پر مسکراتے رہ جاتے ہے اور یہ سوچتے ہے کی چپ رہنے میں ہی بھلائی ہے ورنہ پانچ منٹ کا جھگڑا پورا دن اور پوری رات بھی چل جاتا ہے..
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی کو گہرا تجربہ ہے (ابتسامہ)

لیکن علی اوڈ جیسے لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں.

علی اوڈ کیا کہو گے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابن داود بھائی گیارہ سال بغیر نکھرے اٹھائے گزر گئے ہیں اور کیا چاہیے آپ کو.

یہ تو عامر بھائی سے پوچھیں.
 
Top