• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ہزار جعلی احادیث کا مجرم

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
خلفائے بنوعباس کے مشہورومعروف خلیفہ ہارون الرشید کے پاس ایک جعلی حدیثوں کے بنانے کا مجرم زندیق پیش کیا گیا ۔ مجرم نے کہا : ا میرالمؤمنین ! میرے قتل کا حکم آپ کس وجہ سے دے رہے ہیں ؟ ہارون رشید نے کہا : کہ اللہ کے بندوں کو تیرے فتنوں سے محفوظ کرنے کیلئے ۔ اس پر زندیق نے کہا: میرے قتل سے آپ کو کیافائدہ ہوگا ۔کیونکہ ان ایک ہزار حدیثوں کو کیا کریں گے جنکو میں بناکر لوگوں میں پیش کرچکا ہوں جب کہ ان میں ایک لفظ بھی ایسا نہیں جس کی نسبت حضور کی طرف درست ہو ۔
اسکا مطلب یہ تھا کہ ایک ہزار حدیثیں وضع کرکے لوگوں میں انکی تشہیر کرچکا ہوں ، تومجھے قتل بھی کردوگے توکیا ہوگا ، میرابویاہوا بیج تو حدیثوں کی شکل میں مسلمانوں میں موجود
رہے گا جس سے وہ گمراہ ہوتے رہیں گے ۔ خلیفہ ہارون رشید نے اس مردود سے کہاتھا ۔
این انت یاعدواللہ من ابی اسحاق الفزاری ، وعبداللہ بن المبارک ینخلانھا فیخرجانھا حرفاحرفا۔(تاریخ دمشق لا بن عساکر،٢ /٢٥٤)
اے دشمن خدا !تو کس خیال میں ہے ، امام ابو اسحاق فزاری ،امام عبداللہ بن مبارک ان تمام حدیثوں کو چھلنی میں چھانیں گے اور تیری تمام جعلی حدیثوں کو نکال کر پھینک دینگے ۔
 
ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
اس واقعہ کو کوئی تاریخ ابن عساکر سے نقل کر کے ترجمہ کردے تو بڑی مہربانی ہوگی-
 
ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
جناب ناپسندیدگی کی وجہ تو بتادیں.!
ماشآء اللّٰه آپ کی سبھی پوسٹ دیکھنے اور اس پوسٹ کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں آپ نے ترجمہ بڑے ہی عجیب انداز سے کر ڈالا۔ دوسری بات ہے کی حوالہ تو ابن عساکر کی ہے لیکن الفاظ ابن عساکر سے نہیں لئے گئے ہے۔ تیسری بات ہے کی آپ نے حکم نہیں لگایا جس سے لگتا ہے کی اس روایت کو آپ دھوکے سے منوانا چاہتے ہیں حالانکہ اس سند میں غالباً چار راوی مجہول ہے-
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ماشآء اللّٰه آپ کی سبھی پوسٹ دیکھنے اور اس پوسٹ کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں آپ نے ترجمہ بڑے ہی عجیب انداز سے کر ڈالا۔ دوسری بات ہے کی حوالہ تو ابن عساکر کی ہے لیکن الفاظ ابن عساکر سے نہیں لئے گئے ہے۔ تیسری بات ہے کی آپ نے حکم نہیں لگایا جس سے لگتا ہے کی اس روایت کو آپ دھوکے سے منوانا چاہتے ہیں حالانکہ اس سند میں غالباً چار راوی مجہول ہے-
صحیح ترجمہ آپ کردیں، راوی مجہول ہوں یا نہ ہوں، کیا میں نے اس عبارت پر تحکیم کا حکم لگایا ہے اور کیسے دھوکہ لگا آپ کو یہ صراحت سے بتادیں ؟
 
ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
جناب ناپسندیدگی کی وجہ تو بتادیں.!
اب میرا بھی آپ سے یہی سوال ہوتا لیکن اتنی سی بات تو کوئی بچہ بھی بتا دیگا کی آپ نے اس میسج کو کیوں ناپسند کیا جو صرف آپ کے ہی سوال کا جواب تھا- بچکانہ حرکت۔۔۔۔ہاہاہا
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جناب اعلیٰ دھیان نہ ہٹائے...
کیا آپ کو کشف و الہام ہوا ہے؟ کہ اس عبارت سے میں نے دھوکہ دیا ہے؟
اب میرا بھی آپ سے یہی سوال ہوتا لیکن اتنی سی بات تو کوئی بچہ بھی بتا دیگا کی آپ نے اس میسج کو کیوں ناپسند کیا جو صرف آپ کے ہی سوال کا جواب تھا- بچکانہ حرکت۔۔۔۔ہاہاہا
ارے بھائی یہ فیس بک نہیں ہے جو ہاہاہا کر کے مسخرہ پن اور بچکانہ حرکتیں کر رہے ہو، ناپسندیدگی کی وجہ اوپر موجود ہے، یہاں نیچے دوبارہ ملاحظہ کریں
صحیح ترجمہ آپ کردیں، راوی مجہول ہوں یا نہ ہوں، کیا میں نے اس عبارت پر تحکیم کا حکم لگایا ہے اور کیسے دھوکہ لگا آپ کو یہ صراحت سے بتادیں ؟
 
ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
کیا آپ کو کشف و الہام ہوا ہے؟ کہ اس عبارت سے میں نے دھوکہ دیا ہے؟
آپ کی جاہلانہ باتیں دیکھ کر یہ یاد آیا؛

سورۃ الفرقان:63:25

".. اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا"

"..جب جاہل ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ سلام کہہ دیتے ہیں"

لہٰذا سلام
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
آپ کی جاہلانہ باتیں دیکھ کر یہ یاد آیا؛

سورۃ الفرقان:63:25

".. اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا"

"..جب جاہل ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ سلام کہہ دیتے ہیں"

لہٰذا سلام
الحمدللہ یہ معلوم ہی تھاآپ کےغبارے سے ہوا ہی نکلے گی! اور اتنے اتاولے ہوگئے کہ بغیر سوچے سمجھے ننے کاکوں کی طرح ریکٹ شروع کردیا :)
 
Last edited:
Top