• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ہماری اہل الحدیث بہن کے ساتھ نا انصافی

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میری تمام پیاری بہنوں سے گذارش ہے کہ وہ فیس بک پہ اس پیج پے اس نا انصافی کہ خلاف آواز اٹھائیں

سندھ کہ شہر جیکب آباد میں ایک درندے نماء انسان نے اپنی بیوی کو کافی دنوں تک تشہدد کر کہ اسکے جسم کے ہڈیاں تک تھوڑ ڈالیں اور پھر کچھ دنوں کہ بعد اس درندے نماء شخص نے اس بہن کہ بھائی اور والد کو کسی طرح اپنے گھر بلوا کے ان کو اپنے لوگوں کہ ہاتھوں یرگمال کر کہ انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی جب وہ بلیک میل نہیں ہوئے تو اس درندے نماء شخص نے اس بے گناہ نیک عورت کو اس کے باپ اور بھائی کے سامنے گولی مار کے شھید کردیا اور پھر وہ اس جگا سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا بندہ سیاست میں ہے اور با اثر ہے اس لیے پولیس انہیں گرفتار کرنے سے کاسر ہے۔ اس لیے آپ تمام بھائیوں اور بہوں سے گذارش ہے اس ظلم کے خلاف یک زباں ہو کر آواز اٹھائیں جہاں تک آپکا سورس ہے اس آواز کو پہنچائیں۔ س جہاد میں حصہ لیں جزاک اللہ خیر۔

https://www.facebook.com/JusticeforTahiraKhoso
 
Top