• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے اہل اسلام ! امریکہ کے ایجنٹوں تحریک طالبان پاکستان کو پہچان لیں !!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ہاں ابوبصیر! ان مومنین مجاہدین کے سرپرست اور امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ ہی ہیں۔اور ان کے سرپرست تمام مسلمان ہیں سوائے اس امت کے خائنوں کے ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
امریکہ کے ایجنٹ ؟
واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ سے اتحاد کس نے کیا ؟ اس کا فرنٹ لائن اتحادی کون ہے ؟ اس سے ڈالر کون لیتا ہے ؟ اس کو نیٹو سپلائی کون کرتا ہے ، اور محفوظ راستہ کون دیتا ہے ؟
پھر امریکہ کا ایجنٹ کون ہوا ؟
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
جو ظاہر میں امریکہ سے نفرت کا اظہار کرے اور پس پشت امریکہ کے مقاصد کے حصول میں مدد گار و معاون ہوتا ہے وہی ایجنٹ ہوتا ہے۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
ہاں ابوبصیر! ان مومنین مجاہدین کے سرپرست اور امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ ہی ہیں۔اور ان کے سرپرست تمام مسلمان ہیں سوائے اس امت کے خائنوں کے ۔
بالکل آپ کی بات صحیح ھے، افغان طالبان کو اللہ، اور ھمت و حوصلہ دے ،ان کے امیر محترم ملا عمر مجاھد حفظہ اللہ کو سلامت اور جہاد پر پابند رکھے ۔ آمین
اور امت کے خائن ٹی ٹی پی کے ظلم سے اللہ بچائے رکھے ھم سب مسلمانوں کو۔ آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اور امت کے خائن ٹی ٹی پی کے ظلم سے اللہ بچائے رکھے ھم سب مسلمانوں کو۔ آمین
اسحاق بھائی ایک سوال کا جواب دیں کے آپ ٹی ٹی پی کو خائن کیوں کہتے ہیں؟؟؟۔۔۔
یا اُن کے عمل کو خوارج کا عمل کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟ِ۔۔۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اسحاق بھائی ایک سوال کا جواب دیں کے آپ ٹی ٹی پی کو خائن کیوں کہتے ہیں؟؟؟۔۔۔
یا اُن کے عمل کو خوارج کا عمل کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟ِ۔۔۔
حرب بن شداش بھائی،
جتنا ظلم ان لوگوں نے پاکستان میں کیا ھے، جہاد کا تصور ان لوگوں نے بگاڑ کے رکھ دیا ھے۔
مسجدوں ، بازاروں حتی کہ قبروں سے مردے نکال کر بھی ان کی بے حرمتی کی ھے۔ اور ان کو کیا بولا جائے۔
باقی جہاں تک خوارج کہنےکاتعلق ھے وہ میں کچھ نہی کہ سکتا۔ فورمز اور سوشل میڈیا پر ھر ایک مکتبہ فکر دوسرے کو خارجی کہتا ھے۔ خوارج کی نشانیوں والی حدیث ھر کوئی دوسرے پر چسپاں کر رھا ھے۔
میری اللہ سے یہی دعا ھے کہ مجھے بھی اور سب مسلمانوں کو حق کا راستہ دکھائے، آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بن شداش بھائی،
جتنا ظلم ان لوگوں نے پاکستان میں کیا ھے، جہاد کا تصور ان لوگوں نے بگاڑ کے رکھ دیا ھے۔
مسجدوں ، بازاروں حتی کہ قبروں سے مردے نکال کر بھی ان کی بے حرمتی کی ھے۔ اور ان کو کیا بولا جائے۔
باقی جہاں تک خوارج کہنےکاتعلق ھے وہ میں کچھ نہی کہ سکتا۔ فورمز اور سوشل میڈیا پر ھر ایک مکتبہ فکر دوسرے کو خارجی کہتا ھے۔ خوارج کی نشانیوں والی حدیث ھر کوئی دوسرے پر چسپاں کر رھا ھے۔
میری اللہ سے یہی دعا ھے کہ مجھے بھی اور سب مسلمانوں کو حق کا راستہ دکھائے، آمین
سب سے پہلے تو ہم لفظ جہاد کو تھوڑی دیر کے لئے بھول جاتے ہیں۔۔۔
اُس کی وجہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔یہ بھی سُن لیں۔۔۔
جہاد کی تشریح یورپ اور امریکہ میں جو کی جاتی ہے۔۔۔
وہی پاکستانی میڈیا بھی کرتا ہیے۔۔۔
کبھی اس پر آپ نے توجہ دی۔۔۔
لفظ جہاد کو کیوں جوڑا جاتا ہے مسلمان کے ساتھ؟؟؟۔۔۔
اسلام کیا ہے؟؟؟۔۔۔
عدل اور انصاف کس کو کہتے ہیں؟؟؟۔۔۔
کیا ظلم اور زیادتی کے خلاف آواز آٹھانے کی اجازت اسلام نے نہیں۔۔۔
کیا قرآن یہ نہیں کہتا ہے اگر مسلمانوں کے دو جماعتوں میں اگر
جھگڑا ہوجائے تو دونوں میں صلاح کروا دو۔۔۔
اور پھر جو زیادتی کرے تو دوسرے کے ساتھ مل اس سے مقابلہ کرو۔۔۔
اب مجھے بتاؤ۔۔۔
آپ کے لوگ بازاروں دھماکوں میں قتل ہوں۔۔۔
تو یہ ظلم ہوگیا۔۔۔
اگر اُن کے بیوی بچے، بوڑھے ماں باپ گھروں میں۔۔۔
میزائل مار کے شہید کردیئے جائیں تو کیا وہ جائز ہے؟؟؟۔۔۔
وہ کس سے لڑ رہے تھے؟؟؟۔۔۔
پاکستانی فوج سے یا افغانستان میں امریکیوں اور اتحادیوں۔۔۔
ایک جنگ کو اپنی جنگ کس نے بنایا؟؟؟۔۔۔
کیا اس جنگ کو اپنی جنگ بنانے سے پہلے کے حالات۔۔۔
اور بعد کے حالات کے ذمہ دار ٹی ٹی پی ہے۔۔۔ یا
آپ کی قابل احترام پاک فوج اور ایجنسیاں؟؟؟۔۔۔
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔
جب ٹی ٹی پی کہہ رہی مذاکرات کرو تو پاک فوج کیوں نہیں کررہی؟؟؟۔۔۔
اس کا جواب سُن لیں احمدی اور رافضی مافیا۔۔۔ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان۔۔۔
کے معاملات میں امریکی بالادستی ختم ہو۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
جمہوریت کا گلا کاٹنے کے لئے فوج ہر وقت تیار رہتی ہے اور اس کے مظہر ہم دیکھ چکے ہیں۔۔۔
اسلامی نظام کے لئے یہ قوت اور طاقت کیوں استعمال نہیں ہوتی؟؟؟۔۔۔
اب مجھے بتائیں کے جہنم میں خوارج کس درجے پر ہوں گے اور منافق کس درجے پر ہونگے۔۔۔
سپاہ صحابہ، لشکرجھنگوی، کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
قادیانیوں کے خلاف مواد چھاپنے پر پابندی ہے اور یزید رحمۃ اللہ کے بارے میں۔۔۔
پیٹھ بھر کر کہانیاں چھاپی جارہی ہیں اور بانٹی جارہی ہیں۔۔۔
وہابیوں کو کُتا جیسے خطابات سے نوازا جارہا ہے کیوں؟؟؟۔۔۔
اگر ٹی ٹی پی خوارج ہوتے تو مذاکرات کی بات کیوں کرتے؟؟؟۔۔۔
مذاکرات کے مخالفت کرنے والے عالیشان زندگیاں گذار رہے ہیں۔۔۔
اور مذاکرات کی دعوت دینے یا بات کرنے والوں پر ڈرون سے حملے کئے جارہے ہیں؟؟؟۔۔۔
تو اصل خوارج نظر آیا؟؟؟۔۔۔
 
Top