• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اس واقعہ کی تحقیق درکار ہے.

ایک بار حضرت عمر رضى الله بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعا کر رہا تھا،
"اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"۔
حضرت عمر رضى الله نے اُس سے پوچھا، یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟ وہ بولا، الله کی کتاب سے،
الله نے قرآن میں فرمایا ہے،
"اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں۔" (القرآن 34:13)
حضرت عمر یہ سُن کر رو پڑے اور اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے،"اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر۔"

(كتاب الزھد - احمد بن حنبل (رحمه الله)، المُصنف - ابن ابى شيبة (رحمه الله))
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا جواب قریب دنوں میں فورم پر دے چکا ہوں ، درج ذیل تھریڈ دیکھئے
اللہم اجعلنی من عبادک القلیل کی تحقیق
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا جواب قریب دنوں میں فورم پر دے چکا ہوں ، درج ذیل تھریڈ دیکھئے
اللہم اجعلنی من عبادک القلیل کی تحقیق
جزاکم اللہ خیرا فی علمک وعملک یا شیخ!
جی یہ تحقیق میں پڑھ چکا ہوں..دراصل جب دوبارہ ضرورت پیش آئی تو فورم پر تلاش کرنے کے باوجود نہ ملی..شائد میں نے صحیح طریقے سے تلاش نہیں کیا...ابتسامہ! اور سمجھا کہ شائد کسی اور جگہ پڑھی ہو گی...اس لیے آپ کو زحمت دی..
اللہ تعالی آپ کی حسنات کو قبول فرمائے..آمین!
 
Abul Qasim Ansari

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2020
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
جزاکم اللہ خیرا فی علمک وعملک یا شیخ!
جی یہ تحقیق میں پڑھ چکا ہوں..دراصل جب دوبارہ ضرورت پیش آئی تو فورم پر تلاش کرنے کے باوجود نہ ملی..شائد میں نے صحیح طریقے سے تلاش نہیں کیا...ابتسامہ! اور سمجھا کہ شائد کسی اور جگہ پڑھی ہو گی...اس لیے آپ کو زحمت دی..
اللہ تعالی آپ کی حسنات کو قبول فرمائے..آمین!
آمین ثم آمین يا رب العالمين
 
Top