• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے مسلمان عورت اسلام نےتجھے عزت دی ہے !!!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یہی وجہ ہے کہ اسلام نے عورت کو عزت دی مقام دیا شان دی لیکن غیرمسلموں کی ان گھٹیا رسومات نے عورت کی ہمیشہ تذلیل کی۔اب زرا ٹھنڈے دل سے غورفکر کریں غیرمسلم کے عورت کو عزت مقام کس نے دیا تو ایک ہی جواب ہوگا کہ اسلام نے ان شاءاللہ
اللہ ہمیں یہ باتیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس بیان کو ایک بار ضرور سنیں اور اپنی آنکھیں کھولیں اللہ نے مسلمانوں کی عزت صرف اسلام کو قبول کرنے میں ھی دی ہے اللہ عمل کی توفیق دے


لنک


 
Top