• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بازاری روٹی کے لئے دسترخوان گھر سے لے کر جائیں !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بازاری روٹی کے لئے دسترخوان گھر سے لے کر جائیں !



12920539_543205942517266_489907245493462761_n.jpg
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ان چیزوں میں اتنا اثر نہیں، اخبارات میں استعمال ہونے والی سیاہی میں سائنائڈ ہوتا ھے جس کا ذائقہ آج تک نہیں بتایا جا سکا۔ اس پر ایک بات یاد رکھیں کہ شائد ذہن میں سوال آئے کہ پھر اخبار کی سیاہی سے کیوں نہیں مرتا، وجہ کیمیکل ایکشن۔ اخبار کی سیاہی آہستہ آہستہ ناکارہ کرتی ہے اس لئے اخبار میں روٹی نہ لائیں کیونکہ روٹی گرم ہونے سے اندر نمی پیدا ہوتی ہے جس سے اخبار گیلا ہو جاتا ہے اور سیاہی روٹی سے لپٹ جاتی ہے۔

والسلام
 
Top