• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باغ فدک وہ مال ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بغیر جنگ کے حاصل ہوئا ،نہ اس پر گھوڑے دوڑائے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
باغ فدک وہ مال ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بغیر جنگ کے حاصل ہوئا ،نہ اس پر گھوڑے دوڑائے گئے اور نہ ہی اونٹ ۔

اھل سنت اور اھل تشیع دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ فدک بغیر جنگ کے حاصل ہوئا تھا نہ اس پر گھوڑ ے دوڑائے گئے اور نہ ہی اونٹ۔پھر بھی ہو سکتا ہے کہ کو ئی شیعہ اس بات کو ماننے سے انکار کر ے اس لیے میں اصول کافی کی عبارت اور اس کا ترجمہ پیش کیے ہی دیتا ہوں جس میں فدک کے بار ے میں واضح طور پر لکھا ہوئا ہے کہ فدک بغیر جنگ کے حاصل ہوئا نہ اس پر گھوڑے دوڑائے گئے اور نہ ہی اونٹ۔

ترجمہ: علی بن محمد بن عبداللہ ہمارے بعض اصحاب سے نقل کیا ہے جسے میں یساری گمان کرتا ہوں اور اس نے علی بن ا سباط سے روایت کی جب اما م ابوالحسن موسی کاظم رضہ خلیفہ مہدی کے پاس گئےتو اس وقت خلیفہ زیادتیوں کو رفع کر رہا تھا تو امام موسی کاظم رضہ نے کہا کہ امیر المومنین ہمارے اوپر زیادتیوں کا کیا حال ہے وہ ہمیں کیوں نہی لوٹائی جاتی۔تو خلیفہ مہدی نے پوچھا کہ وہ کیا ہے تو اما موسی کاظم رضہ نے فرمایا کہ وہ یہ ہے کہ جب اللہ تعالی نے اپنی نبی ﷺ کو فدک عطا کردیا اور اس کے ملحق کو بھی عطا کیااور آپ ﷺ نے اس کے حصول کے لیےنہ گھوڑوں سے حملہ کیا اور نہ ہی اونٹ اس پر دوڑائے۔

شیعہ کتاب: اصول کافی جلد ۱ صفحہ ۵۴۳

جو مال بغیر جنگ کے حاصل ہو اس مال کو مال فے کہتے ہیں۔فدک بھی مال فے میں شمار ہوتا ہے

3.jpg

4.jpg
 
Top