• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بانی اردو مجلس کیلئے دعائے مغفرت

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
Last edited by a moderator:

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔

بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔
اللہ رب العزت محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ، آمین۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
بانی اردو مجلس کا آج انتقال ہوگیا ہے وہ کئی دنوں سے آئی سی یوںمیں تھے۔
ابن عمر بھائی کے لیے دعاؤں کی درخواست - URDU MAJLIS FORUM
انا للہ وانا الیہ راجعون
آپ نے ابھی فون پر یہ اندوہناک اطلاع دی ۔۔ میں اس افسوسناک خبر سے سنبھل نہیں پایا۔ ان سے اور ان کے اہل خانہ سے میری ملاقات ہوئی تھی ، ایک طویل وقت کا ہمارا ساتھ رہا ہے
۔۔۔ اس وقت میرے پاس الفاظ نہیں۔ بعد میں لکھوں گا۔ اللہ لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے ، آمین
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
مجھے جی میل پر کسی ساتھی نے بتایا ایک دم شاکڈ ہوگیا ۔۔۔میں تو ہمیشہ سے سوچتا رہا ہوں کہ اگر نیٹ پر اردو مجلس اور شداد سے ملاقات نہ ہوتی توہم انٹرنیٹ اس قدر مستفید نہ ہوپاتے جیسے اب ہورہے ہیں یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ اردو زبان میں وی بلیٹن کے بانیوں میں سےاللہ تعالی بھائی کی ان خدمات کو رہتی دنیا تک صدقہ جاریہ بنائے ۔إن العین تدمع والقلب یحزن ولا نقول إلا ما یرضی ربنا , وإنا بفراقک یا ابن عمر لمحزونون .
شداد بھائی کی خدمات ہمیشہ یاد رہیں‌ گی انہیں‌ ہم کبھی نہیں‌ بھلا پائیں گے ۔
زندگی جن کے خیال سے جلا پاتی تھی ناصر
ہائے وہ کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
اے اللہ ہمارے بھائی کی اخروی منازل آسان فرما اور انہیں جنت الفردوس عطا فرما ۔ آمیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ
اللہ دین کے لیے ان خدمات قبول فرمائے ۔ جنت الفردوس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیضیاب کرے ۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ کافی دن پہلے سنا تھا کہ وہ سیریس کنڈیشن میں ہیں ،بس دوپہر میں ہی خبر ملی ۔ اللہ بھائی کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں اور ان کی حسنات کو قبول فرما لیں ، اور بالخصوس انٹرنیٹ پر کتاب و سنت کی ترویج کے لیے جو بے لوث خدمات انہوں نے انجام دیں اللہ ان کے لیے توشہ اخرت بنا دیں اور اگلی منزلیں آسان فرما دیں۔ آمین

اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں چلے جانے والے !
 
Top