الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن جنت کا دروازہ تب ہی کھلے گا جب تک باپ راضی نہیں ہوگا
یہ بات بہت دیکھنے میں آتی ہے کہ ہم لوگ باپ کو اہمیت تو دیتے ہیں مگر بس اتنی سی کہ اُسی نے ہماری ضروریات پوری کرنی ہیں اور باپ کو بہت کم وقت دیتے ہیں جبکہ ہماری ضروریات پوری کرنا اُس کا فرض ہے اور وہ کرتا ہے جہاں تک ہو سکے
میرے بات کرنے کا مطلب بس یہ ہے کہ جس طرح ماں ہماری دوست ہوتی ہے اسی طرح ہم کو چاہیے کہ باپ کو بھی دوست بنایں اُسے بھی وقت دیں اگر وہ آپ کو زیادہ وقت نہیں دے پاتا تو آپ کو تو دینا چاہیے
اگر وہ دن بھر محنت کر کے تھکا ہرا کام سے آتا ہے تو اُس کے پاس کچھ دیر بیٹھ جانا سے وہ اپنی دن بھر کی تھکاوٹ بھول جاتا ہے اُسے بھی اپنی اولاد خود سے پیاری ہوتی ہے ان باتوں کا احساس تب ہوتا ہے جب ہم خود باپ بنیں گے ۔تب شاید ہم کو گلہ کرنے کا بھی حق حاصل نہیں ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیدر شیخ ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔