• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری کا لا یعرف کہنا

ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
کفایت اللہ بھائی
http://forum.mohaddis.com/threads/عبد-اللہ-بن-معبد-کا-ابی-قتادہ-سے-سماع.20852/#post-164066
یہاں آپ نے کہا کہ "امام بخاری رحمہ اللہ نفی سماع سے یہ بھی مراد لیتے ہیں کہ طبقات سند میں اس نے سماع کی صراحت نہیں کی ہے جیساکہ یہ بات بھی ہم نے اس فورم پر واضح کی ہے۔ اگر یہ چیز تسلیم کریں تو سارا نزاع ہی ختم ہے۔"
کیا آپ کی اس وضاحت کا لنک مل سکتا ہے؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
میں معذرت خواہ ہوں ۔
امام بخاری رحمہ اللہ کی مذکورہ بات نفی سماع نہیں بلکہ اثبات سماع سے متعلق ہے۔
تفصیل کے لئے دیکھئے ہماری کتاب: یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ : ص 117 تا 119۔

جلد بازی میں مجھ سے اشتباہ ہوگیا تھا۔میں نے متعلق مراسلہ ایڈٹ کردیا ہے۔فسبحان الله! لَا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنْسَى ۔
 
Top