• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعتی ثقہ راوی کی روایت

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے آپ سب حضرات خیریت سے ہوں گے۔

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر علما، متقدمین و متاخرین کا اس بارے میں کیا نظریہ ہے کہ اگر کوئی بدعتی ثقہ راوی اگر کوئی روایت کرے جو کہ اس کی بدعت کی جانب راغب ہو، تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟


قدیم زمانے کے علما میں علامہ ابن حجر، زہبی، وغیرہ کا کیا رجحان تھا؟

موجودہ دور میں حضرات ناصر البانی، شعیب الارناوط، احمد شاکر اور حافظ زبیر علی زئی کا کیا موقف ہے؟

مہربانی کر کے جواب عنایت کریں

شکریہ
 
Top