• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برا مان گۓ؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,152
پوائنٹ
412
برا مان گۓ؟؟؟
عمر بھر کرتے رہے شوق سے شرک وبدعت
ہم نے توحید کو بتایا تو برا مان گۓ


کون مردود ہے اور کون گستاخ رسول
آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گۓ


کونڈے، تعزیہ اور بارہ وفات
انکو بدعت بتایا تو برا مان گۓ


مانگتے رہتے ہیں مدد وہ سدا غیروں سے
ہم نے اللہ کو پکارا تو برا مان گۓ


اونچی قبروں کو گرا دو، یہ ہے فرمان نبی
ہم نے انکو جو سنایا تو برا مان گۓ


در بدر سر کو جھکانا، نہیں ہے شان مؤمن
ہم نے کی انکو نصیحت تو برا مان گۓ


شرک ہیں یہ تعویذ، یہ گنڈے، اور یہ طلسم
یہ فرمان نبی انکو سنایا تو برا مان گۓ


واٹس ایپ سے منقول
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,387
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ما شاء اللہ! بہت حق پر مبنی اور دل کو جھنجھوڑ دینے والے اشعار ہیں، جو خالص توحید اور سنتِ نبویؐ کی یاد دلاتے ہیں۔
اللہ ہمیں سچ قبول کرنے اور شرک و بدعت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
Top