• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برسوں پہلے کے حکمرانوں کی گفتگو.

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
حجاج بن یوسف کےزمانےمیں لوگ صبح کوبیدارھوتےاورایک دوسرےسےملاقات ھوتی تو یہ پوچھتے۔۔؛گزشتہ رات کون کون قتل کیاگیا۔۔۔؟کس کس کو کوڑے لگے۔۔۔؟
ولیدبن عبدالملک مال،جائیداد اورعمارتوں کاشوقین تھا۔اس کےزمانےمیں لوگ صبح ایک دوسرےسےمکانات کی تعمیر،نہروں کی کھدائی اور درختوں کی افزائش کےبارےمیں پوچھتے تھے۔۔۔۔۔
سلیمان بن عبدالملک کھانے،پینے اورگانے بجانے کاشوقین تھا۔اس کےدور میں لوگ اچھے کھانے،رقص وسرود اور ناچنےوالیوں کاپوچھتےتھے۔۔۔۔
جب حضرت عمربن عبدالعزیز (رحمہ اللہ)کادور آیاتو لوگوں کےدرمیان گفتگوکچھ اس قسم کی ھوتی تھی،،تم نےقرآن کتنا یادکیا،ھر رات کتنا ورد کرتےھو،رات کوکتنےنوافل پڑھے۔۔۔
اس بات کی تصدیق کہ عوام اپنےحکمرانوں کےنقش قدم پر ھوتےھیں
نبی اکرم ﷺ کی ایک روایت سے ھے،آپ ﷺ
نےفرمایا(الناس علی دین ملوکھم)
اگرحکمران کرپشن، اقربا پروری، ظلم، عدل وانصاف کا خون، ،جہالت اور دین کی قدروں کو پامال کرنگے تورعایابھی گمراہ ھوگی۔۔۔۔۔
لہذابےدین حکمرانوں سےاقتدار،صالح اہل اوردیندارلوگوں کوسونپےکی پرامن جدوجہدصرف سیاست نہیں بلکہ تقاضائےدین ھے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
اپنی تحریر کو مستند حوالوں سے مزین کریں!
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
یہاں پوسٹ لگانے کا مقصد ہے آپ سے اصلاح کروانا. یہ میں نے روزنامہ قدرت سے لکھی تهی. آپ بتائیں کہ ایسا ہی ہے یا نہیں؟ ؟؟
جزاک اللہ خیر.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
پوسٹ کی اصلاح کے لیے اُسی پوسٹ میں سوال کر لینا چاہئے تا کہ میرے جیسے عامی کو پتا چل جائے کہ مذکورہ معلومات حتمی نہیں ہیں بلکہ بطور سوال پیش کی گئی ہیں..
دوسرا یہ کہ:
ایک ایک کر کے جواب دریافت کرنا زیادہ مناسب ہے تا کہ فورم پر موجود علماء کرام کو آسانی ہو..
تیسرا یہ کہ:
جو معلومات کسی اور ویب سائیٹ سے لی گئی ہوں، اُس کا حوالہ بھی ساتھ ہی لکھ دیا کریں یا کم از کم صاحب تحریر کا نام ضرور لکھیں! اور اگر اپنی کاوش ہے تو حوالہ دینے کی ضرورت نہیں!
جزاک اللہ خیرا
 
Top