• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برصغیرمیں فکراسلامی کی تعبیرجدید

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
برصغیرمیں انگریزکی آمدسے صرف تجارتی مراسم ہی نہیں بڑھےتھےبلکہ غالب حیثیت سےانکی تہذیب اورکلچرکےاثرات بھی منتقل ہوے۔برصغیرمیں جن شخصیات نےمغربی تہذیب کے چیلنجز سامنےرکھتےہوئے فکراسلامی میں تعبیر جدیدکی کوشش کی ان میں درج ذیل نام نمایاہیں۔
سرسید
چراغ علی
غلام احمدپرویز
شبلی نعمانی
اقبال
ابوالکلام
ابوالاعلی مودودی
سیدسلمان ندوی
عبدالماجددریاآبادی
ابوالحسن ندوی
حمیدالدین فراہی
امین احسن اصلاحی
جاویداحمدغامدی
وحیدالدین خان
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
برصغیرمیں انگریزکی آمدسے صرف تجارتی مراسم ہی نہیں بڑھےتھےبلکہ غالب حیثیت سےانکی تہذیب اورکلچرکےاثرات بھی منتقل ہوے۔برصغیرمیں جن شخصیات نےمغربی تہذیب کے چیلنجز سامنےرکھتےہوئے فکراسلامی میں تعبیر جدیدکی کوشش کی ان میں درج ذیل نام نمایاہیں۔
سرسید
چراغ علی
غلام احمدپرویز
شبلی نعمانی
اقبال
ابوالکلام
ابوالاعلی مودودی
سیدسلمان ندوی
عبدالماجددریاآبادی
ابوالحسن ندوی
حمیدالدین فراہی
امین احسن اصلاحی
جاویداحمدغامدی
وحیدالدین خان
کیلانی صاحب ان لوگوں جو تعبیر کی کیا وہ واقعتاً اسلام ہی کی تعبیر تھی؟
آپ ان میں سے تمام لوگوں کی تعبیر کو درست سمجھتے ہیں؟
 
Top