• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
برصغیر میں عقیدہ سلف کا پرچار اور علمائے اہل حدیث کی خدمات
از فضیلۃ الشیخ عزیر شمس حفظہ اللہ
لنک
اہم موضوعات:
اہل حدیث کا اصل ہدف و مقصد
برصغیر میں علوم عقیدہ کی تدریس کی نوعیت
درس نظامی اور علم الکلام
شاہ ولی اللہ کی حجاز سے واپسی
ولی اللہی خاندان اور اصلاحِ عقائد تصنیفات
اصلاح عقیدہ اور حکمت عملی کا انداز
تقویۃ الایمان،رد الاشراک اور کتاب التوحید میں مماثلت
تقویۃ الایمان کی تصنیف و طباعت
مخالفین کا رد عمل
وہابیت کا الزام؟
مولانا قنوجی کی طرف سے بدایونی کا رد اور ابن تیمیہ کا دفاع
سیدین شہیدین کی تحریک ’دعوت و جہاد‘ دونوں پر مشتمل تھی
مسلک اہل حدیث، انیس اور بیسوی صدی میں فرق
کلکتہ سے پشاور تک، تحریک تکفیر اور ظلم و ستم
1857ء کے بعد تعلیم و تدریس کی طرف توجہ
سید نذیر حسین کے نجدی تلامیذ
کتاب التوحید کا ترجمہ اور طباعت و اشاعت
ابن تیمیہ و ابن قیم کی کتب کی اولین اشاعتیں
منہج سلف کی اشاعت کے لیے اختیار کردہ ذرائع
مدرسہ احمدیہ ( آرہ)قیام، اختتام،احیا
مولانا ابراہیم آروی کی تصنیفات
تیرھویں صدی کے کچھ مشہور مطابع
غزنوی خاندان اور ابن تیمیہ و ابن قیم کی تصنیفات
عقیدہ سلف کی ترویج اور نواب صدیق حسن خان
نواب صاحب پر ایک اعتراض اور اس کی وضاحت
جامع الشواہد وغیرہ کی تردید میں کتب
شرک و بدعت کی تردید میں تصنیفات کی تعداد اڑھائی سو سے متجاوز ہے۔
سیدین کی تحریک کا اثر، اور کرنے کے کام
تحریکِ دعوت و جہاد پر چار بنیادی الزامات
تقلیدو اجتہاد کی بحثیں اور ردعمل، فوائد و نقصانات
بخاری و صحیح بخاری پر تنقید و دفاع کا سلسلہ
غیر مسلموں کے ساتھ بحث و مناظرے
عصر حاضر میں کرنے کے کام
جماعتوں اور افراد کے ساتھ اشتراک عمل کی صورتیں
شخصیت پرستی اور تفریق در تفریق کے رجحان سے بچاؤ
غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت
بچوں اور خواتین کے لیے لٹریچر کی تیاری
اہم شخصیات جن کا تذکرہ ہوا:
ملا نظام الدین (صاحب درس نظامی)
شاہ ولی اللہ
شاہ عبد العزیز
شاہ اسماعیل شہید
مولانا غلام رسول مہر
مولانا فضل حق خیرآبادی
مولانا فضل رسول بدایونی
شاہ اسحاق
مولانا بشیر الدین قنوجی
سید احمد شہید
ولایت علی صادق پوری
عنایت علی صادق پوری
محمد علی رامپوری
اسحاق بن عبدالرحمن بن حسن بن محمد بن عبد الوہاب
سعد بن حمد بن عتیق
علی بن ناصر أبو وادی
مولانا عبد الحلیم شرر
مولانا محمد سورتی
غلام العلی قصوری
مولانا عبد اللہ غزنوی
مولانا عبد الجبار غزنوی
مولانا عبد اللہ غازی پوری
مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
مولانا محمد حسین بٹالوی
مولوی عمر کریم پٹنوی
مولاناابو القاسم بنارسی
مولانا عبد العزیز رحیم آبادی
مولانا احمد رضا خان بریلوی
عبد المالک مجاہد (مدیر مکتبہ دار السلام)
مولانا مقصود الحسن ندوی
اہم کتب جن کا تذکرہ ہوا:
شرع عقائد نسفی ، شرح المواقف ، حاشیۃ الخیالی علی عقائد نسفی، الصحائف السمر قندية، حسن العقیدہ(الاعتقاد الصحيح) از شاہ ولی اللہ، میزان العقائد، رد الاشراک، تقویۃ الایمان، کتاب التوحید، یک روزی،مائۃ مسائل ، اربعین مسائل، بوارق محمدیہ، السیف الجبار،الصواعق الالہیۃ،جامع الشواہد فی اخراج الوہابیین عن المساجداز وصی احمد سورتی، انتظام المساجد بإخراج اہل الفتن و المفاسد، تنبیہ الضالین و ہدایۃ الصالحین، الحیاۃ بعد المماۃ، فتح المجید، دلگداز(ادبی پرچہ) من آنم کے من دانم(مولانا عبد الحلیم کی آپ بیتی)، فتح المجید، الفتوی الحمویۃ ( بمع اردو ترجمہ)، اجتماع الجیوش الاسلامیۃ، الفرقان بین اولیاء الرحمن واولیاء الشیطان(بمع اردو ترجمہ)، مجموعۃ التوحید، معجم المطبوعات العربية في شبه القارة الهندية(ڈاکٹر احمد خان صاحب)، الادب المفرد، اعلام الموقعین، قطف الثمر في عقيدة أهل الأثر، المعتقد المنتقد(اس نام سے فضل رسول بدایونی اور نواب صدیق حسن دونوں کی کتابیں ہیں)، عقیدۃ السني، مجموعہ رسائل عقیدہ نواب صدیق حسن خان، الإدراك في تخريج أحاديث رد الإشراك، الدين الخالص، اقتضاء الصراط المستقيم، الکلام النباہ،إبراء أهل الحديث و القرآن مما جاء في جامع الشواهد من البهتان، معیار الحق، رفع الالتباس عن بعض الناس،تاریخ اہل حدیث،از ابراہیم میر سیالکوٹی، تعجيل المنفعة بمناقب الأئمة الاربعة لأبي القاسم البنارسي، إرشاد الحق، الظفر المبین فی رد مغالطات المقلدین، دفاعِ صحیح بخاری، حسن البیان، شفاء العلیل از ابن القیم۔
اہم کتب خانے جن کا تذکرہ ہوا:
مکتبہ سلفیہ لاہور
مطبع احمدی
مكتبة دارة الملك عبد العزيز
مطبع انصاری، دہلی
مطبعۃ القرآن والسنۃ( غزنوی خاندان کا پریس)
مطبع محمدی ، لاہور
مكتبة الملك فهد الوطنية
مطبع خلیلی آرہ ( ابراہیم آروی)
خدا بخش لائبریری
مطبع القرآن والسنة بمصر
مطبع شاہجہانی،بھوپال
مطبع فاروقی،دہلی
 
Last edited:
Top