• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویوں کے امام رضا خان کے پوتے توصیف رضا خان بدعت پر روشنی ڈالتے ہوئے - بہت دلچسپ بیان

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بریلویوں کے امام رضا خان کے پوتے توصیف رضا خان بدعت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہتے ہیں ملاحظہ فرمائیں. 5منٹ کے لیے بہت دلچسپ بیان جو لوگ کہتے ہیں میلاد بدعت ہے تو ان کا پیدا ہونا بهی بدرجہ اولیٰ بدعت ہوا وہ کیسے بهلا؟ ؟
بقول رضا خان کے پوتے کے کیونکہ ان کے آباؤ اجداد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں تهے



 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
"مضحکہ خیز" کی بھی ریٹنگ اگر شاکر بھائی شامل کر دیں تو اس ویڈیو کے لیے بہترین ہے۔۔۔ابتسامہ
یہ موصوف کتنے ڈرامے سے اور کس قدر "عمدہ" دلائل سے بدعت سمجھا رہے ہیں۔واہ!
من عمل عملا لیس علیہ امرنا فھو رد۔۔۔رواہ مسلم
ہمارے لیے تو یہ فرمان رسول ﷺ ہی کافی ہے۔اللہ آپ کو ہدایت دے۔آمین
 
Top