• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی بھائیوں کے لئے کھلاچیلنج !!!

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
مبارک ہو عامریونس بھائی اس تھریڈ کےبعدآپ پرمنفی طرزعمل کافتوی نہیں لگا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اسلام و علیکم ۔

آُپ سب سے درخواست ہے کہ اس موضوع کو بہت غور سے پڑھیں اور سمجھیں ۔ علم غیب پر بہت سے لوگوں کی بحث کرتے ، لڑتے دیکھا ۔ ان میں ہر کوئی قرآن وا احادیث سے دلائل دیتا ہے ۔ عام بندہ الجھ کر رہ جاتا ہے کہ ایک طرف قران و احادیث میں ہے کہ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے تو دوسری طرف نبی پاک قیٓامت کی نشانیاں، آنے والے وقتوں کی پیشن گوئیاں بھی بتا رہے ہیں ۔ ایسا کیسے ممکن ہے ٓتو آپ سب کو آج علم غیب ہوتا کیا ہے اس بارے میں بتایا جائے گا تاکہ غلط فہمیوں سے ہٹ کر صحیح عقیدہ لوگوں کے علم میں ہو اور وہ بھول بھلیوں میں بھٹکتے نہ پھریں ۔

٭٭٭٭٭٭ علم غیب کیا ہوتا ہے ٭٭٭٭٭

ایسا علم جس کے جاننے میں درمیان میں کوئی واسطہ نہ ہو ۔ کوئی خبر نہ ہو ۔ کوئی ذریعہ نہ ہو ۔ جو بغیر کسی واسطہ سورس کے علم ہوتا ہے اس کو علم غیب بولتے ہیں جو کہ صرف اور صرف اللہ کا خاصہ ہے۔

اب سب سے بڑی سمجھنے والی بات یہ ہے کہ نبی کو وحی سے ہر بات اللہ کی طرف سے بتائی جاتی ہے اور اسکو خبر بولتے ہیں ۔ ہر نبی اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے بلکہ اللہ پاک ان کو وحی سے بتاتے ہیں ۔ جو چیز وحی سے بتا دی جائے اس کو غیب کی خبر بولتے ہیں ۔ غیب پر اطلاع کیا جانا بولتے ہیں لیکن اس کو علم غیب نہیں بولتے ہیں ۔ کیونکہ بیچ میں وحی کا سورس واسطہ آ گیا ۔ اسی طرح جو جو نبی بتاتے ہیں چاہے آنے والے وقت کے بارے میں ، چاہے قیامت کے بارے میں ۔ یہ سب اللہ پاک وحی سے نبی کو خبر کرتے ہیں نہ کہ نبی بغیر وحی کے اپنی طرف سے ۔ اللہ پاک یہ علم کسی کو عطا نہیں کرتے بلکہ مطلع کرتے ہیں جیسا کہ اللہ پاک کا فرمان ہے ۔

وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِن رُّسُلِهِ مَن يَشَاءُ ۖ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ الخ اٰٰل عمران 179 پارہ 4

(ترجمہ:اور نہیں ہے اللہ تعالیٰ کہ مطلع کرے تم کو غیب پر ،لیکن ہاں جس کو خود چاہے اور وہ اللہ تعالیٰ کے پیغمبر ہیں ،اُن کو منتخب فرمالیتا ہے)

مراد غیب کی باتیں وحی سے نبی یا رسول کو اطلاع کی جاتی ہیں نہ کہ غیب کا علم اللہ پاک نبی کو عطا فرماتے ہیں ۔ کیونکہ غیب کے علم میں کسی چیز وحی یا خبر کا واسطہ نہیں ہوتا جو کہ صرف اللہ تعالی کا خاصہ ہے کسی مخلوق کا نہیں ۔ مزید اور جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔

عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا ﴿٢٦﴾ إِلَّا مَنِ ارْتَضَىٰ مِن رَّسُولٍ الخ جن 26،27 پارہ 29

(ترجمہ :۔ غیب کا جاننے والا وہ ہی ہے،سو مطلع نہیں فرماتا وہ اپنے غیب پر کسی کو ، سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے)

آپ سب دیئکھ سکتے ہیں کہ اللہ پاک مطلع کرنے کا بتا رہے ہیں نہ کہ علم غیب عطا کرنے کا ۔ مطلع کا مطلب اس چیز پر اطلاع کیا جانا
مزید اس کو سمجھنے کے لئے اللہ پاک کا فرمان دیکھیں کہ ایک اور جگہ اللہ پاک فرماتے ہیں ۔

یہ نبی غیب کی خبریں بتانے میں بخیل نہیں۔ (التکویر 24)

غیب کی خبریں نبی کو کون دیتا ہے ؟؟؟؟؟ اللہ تعالی ۔۔ کیسے دیتا ہے وحی سے ۔۔ جب وحی بیچ میں آ گئی تو یہ علم غیب نہ رہا اللہ کی طرف سے خبر کہلایا ۔

نبی کو اللہ تعالیٰ، اپنی ذات، فرشتوں، جنت و دوزخ کے غیب کی خبر دیں تو وہ علم غیب یا اطلاع عن الغیب کہلائے۔ اور نبی کے ذریعے سے یہ خبریں ساری امت تک پہنچ جائیں تو امت کو کیوں علم الغیب یا اطلاع عن الغیب نہیں کہا جاتا؟

ان شاء اللہ اگر آپ نے غور سے پڑھ لیا ہے ایک بار تعصب کی پٹی ہٹا کر تو علم غیب اور علم غیب کی خبر میں فرق کو سمجھ جائیں گے اور گواہی دیں گے کہ علم غیب صرف اللہ کے پاس ہے اور وہ اپنے نبیوں وا رسولوں میں سے جسے منتخب کر لیتا ہے اسے غیب کی خبریں بتا دیتا ہے ۔ جتنا اللہ چاہتا ہے اتنا بتا دیتا ہے ۔۔

اب سب کو سمجھ آ گئی ہوگی کہ ایک طرف اللہ کیوں فرماتے ہیں کہ غیب کا علم صرف میرے پاس ہے اور دوسری طرف نبی وا رسول نشانیاں ۔ جنت دوزخ ۔ آگے والے حالات واقعات کیسے بتا دیتے ہیں ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نہیں بھائی اس میں منفی بات کہا ہے بلکہ یہ ایک سچ ہے
بھائی یہ سچ صرف آپ اور میرے جیسے لوگوں کے لئے ہے، نام نہاد اصلاح کے ٹھیکیداروں کے لئے نہیں، ان کے لئے آپ نے بریلویوں کو چیلنج دے کر
دعوت توحید کو نقصان پہناچایا ہے
لب و لہجہ غلط استعمال کیا ہے
منفی طرزِ عمل اختیار کیا ہے

نام نہاد اصلاح کے تھمبوں کے لئے آپ "سچ" تب کہیں گے جب
بریلویوں کے کفر و شرک پر مفاہمت کر لیں۔ (نعوذباللہ)
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کہنے کا کفریہ عقیدہ رکھنے کے باوجود آپ بریلویوں کو اپنا بھائی کہیں (نعوذباللہ)
بریلویوں کا کوئی مولوی مر جائے تو اس کے لئے دعائیہ تھریڈ لگائیں چاہے وہ مولوی شیخ عبدالقادر جیلانی کو غوث الاعظم کہتا ہو یا کسی مزار کا مجاور ہو۔ (نعوذباللہ) نہ یقین آئے تو یہاں دیکھیں

ہاں تو محمد عامر یونس بھائی جان! آپ بول سکتے ہیں ایسا "سچ"؟ نہیں تو پھر ہماری طرح "منفی طرزِ عمل" ہی رہیں تو اچھا ہے۔
 
Top