• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی مولوی نےمولانا طارق جمیل اورجنید جمشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
بریلوی مولوی نےمولانا طارق جمیل اورجنید جمشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا !!!

طارق جمیل اور جنید جمشید سے ایمان بچائیے جس آدمی کی دعا میں اتنی گستاخیاں ہو اُس کے عقیدے کا حال کیا ہو گا کیا کوئی عالمِ دین ایسی باتیں کر سکتا ہے

 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
بریلوی مولوی کی تنقید غیر متعلق اور غیر مناسب ہے۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بریلویوں اور دیوبندیوں کا معاملہ "چھاج اور چھلنی والا" ہے٬ لیکن میرا خیال ہے ان کے مولویوں کے ان کاموں پر ان کے عوام كا نقطہ نظر جاننے میں کوئی قباحت نہیں ہے.
نقطہ نظر سے مراد " یعنی کہ٬ چونکہ٬ چنانچہ٬ لہٰذا٬ گویا کہ٬ البتہ٬ دریں اثناٴ٬ حالانکہ" ہے
 
Top