• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بشری میلاد منانے والوں سے چند سوالات ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بشری میلاد منانے والوں سے چند سوالات ؟
1 - آپ صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں یا نور ؟
2 - اگر بشر ہیں تو کب پیدا ہوئے اور اگر نور ہیں تو کب پیدا ہوئے ؟
3 - 12 ربیع الاول کو ہر سال بشر کا میلاد منایا جاتا ہے یا نور کا ؟
4 - اگر بشر کا میلاد منایا جاتا ہے یعنی بشری میلاد تو نور کا کیوں نہیں یعنی نوری میلاد ؟
5 - اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر ماننا بے ایمانی بشر تسلیم کرنا گستاخی تو بشری میلاد منانا ایمان کیسے؟
6 - آپ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت نور تھی ظاہر بشر مگر افسوس آج تک آپ نے حقیقی میلاد یعنی نور کا میلاد نہیں منایا آپ حقیقی میلاد کے منکر کیوں ؟
1497574_599496680105749_37058291_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میلاد کی سورہ مائدہ والی دلیل کا رد بریلوی پیر کرم شاہ بھیروی سے
میلاد کے بارے میں سورہ مائدہ کی آیت والی دلیل کا رد بریلوی پیر کرم شاہ بھیروی کی تفسیر ضیاء القرآن جلد نمبر 1 اور صفحہ 523 سے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نامور بریلوی مفتیوں کا اعتراف کہ میلاد صحابہ کرام سے ثابت نہیں

نامور بریلوی مفتی احمد یار خان اپنی کتاب جاءالحق کے اندر یہ بات تسلیم کرتے ہیں ہیں کہ میلاد کی بدعت سب سے پہلے اربل کے بادشاہ ملک مظفر نے ایجاد کی.

اسی طرح جامعہ نعیمیہ لاہور کے ایک اور بریلوی مفتی غلام رسول سعیدی بھی یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ میلاد منانا صحابہ کرام سے ثابت نہیں —

 
Top