• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلال اسلامی یونی ورسٹی (جامعہ بلال الاسلامیہ) کی تراویح کی لائف سٹریمنگ (براہ راست نشریات)

شمولیت
مئی 02، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4

خوشخبری

اہم اعلان
انٹرنیٹ پر آن لائن رمضان کی برکات سمیٹنے والوں کے لیے خوش خبری!!
جامع مسجد بلال میں امسال نماز تراویح کی امامت زینة القرا صاحب زادہ قاری مصعب مدنی اور قاری عباس ملک صاحب فرمائیں گے اور خلاصہ تفسیر قرآن پہلے 20 دن فضیلة الشيخ سید محمد علی صاحب اور آخری دس دن فضیلة الشیخ مولانا عبد الخالق صاحب پیش فرمائیں گے۔ یہ تمام پروگرام دنیا میں کسی بھی جگہ آن لائن سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
اوقات کار: 9:15 بجے سے 11 بجے ہر رات
http://www.youtube.com/channel/UCPCeB7vccqnFpEKm4yrkeVg/live

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ، جامعہ بلال الاسلامیہ لاہور
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، اچھی کاوش ہے ۔
 
Top