• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بکریاں اور کتے

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
*"بکریاں رات کو فورا سو جاتی ھیں اور فجر سے پہلے پہلے اٹھ جاتی ھیں*
*یہ نزولِ رحمت کا وقت ھوتا ھے*
*اسی لئے بکریوں میں برکت ہوتی ہے*
*اور کتے رات بھر بھونکتے رہتے ھیں*
*اور فجر کے قریب سو جاتے ھیں*
*اسی لئے رحمت و برکت سے محروم ھوتے ھیں"*
*پس غور و فکر کا مقام ھے*
*آج ھمارا بھی یہی حال ھے*
*ھم اپنی راتوں کو فضولیات میں گزارتے ھیں*
*اور صبح بوقتِ نزولِ رحمت سو جاتے ھیں*
*اسی وجہ سے آج نہ ھی ھمارے مال میں اور نہ ھی ھماری اولاد میں اور نہ ھی کسی دوسری چیز میں برکت ھے.*
*حضرات سوچیئے*
*ذرا نہیں.پورا سوچیئے*⚠
 
Top