• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھاؤ تاؤ اور پسینہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
ایک بھائی نے سوال پوچھا ہے کہ:
کیا ایسے مفہوم کی کوئی حدیث مبارکہ ہے؟ جس میں کہا ہو کہ:
جب تم کچھ خریداری کرو تو خریدنے سے پہلے بہت بھاؤ تاؤ کرو (یعنی قیمت کم کروانے کے معاملے میں) کہ خریدار اور بیچنے والے کا پسینہ نکل آئے.

جزاک اللہ خیرا

As'salamu alykum brothers
Plz anyone aware of any hadith stating. (Meaning of the hadith) "when you buy something buy with so much bargaining that seller lose sweat and buyer too"
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موقع الاسلام پر اس کا جواب یوں دیا گیا ہے :
ما ورد السؤال عنه من كون النبي صلى الله عليه وسلم كان يماكس حتى يعرق جبينه ، أو نحو ذلك : فلا نعلم له أصلا مرويا عن النبي صلى الله عليه وسلم ، ولا هو من أخلاقه وحاله وسماحته في بيعه وشرائه ، ورفقه في أمره كله ، في شيء .
خلاصہ یہ ہے کہ ہمارے علم کے مطابق اس طرح کی کوئی بات اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ، بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کریمانہ اس سے مختلف تھے ، آپ لین دین سمیت جمیع معاملات میں نرمی کو پسند فرماتے تھے ۔
مکمل فتوی یہاں دیکھیں ۔
 
Top