• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھائی ساجد تاج کی صحتیابی کے لئے دعا

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
السلام علیکم ر حمتہ اللہ و برکاتہ،
ابھی کچھ دیر پہلے یہ اطلاع موصول ہوئ کہ ہمارے پیارے بھائ ساجد تاج کی طبیعت پچھلے چند دن سے ناساز ہے۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ہاسپٹل بھی لے جایا گیا۔
آپ تمام بھائ اور بہنوں سے ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیۓ دعاؤں کی درخواست ہے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
یا اللہ خیر

اللہ ساجد بھائی پر اپنا رحم فرمائے اور ان کو صحت عطا فرمائے آمین
بابر بھائی آپ کا شکریہ آپ ان کی صحت کے بارے اپ ڈیڈ کرتے رہیئے گا جزاک اللہ خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ رب العالمین ساجد بھائی کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
ویسے طبعیت خراب کیا ہوئی ہے اگر کسی بھائی کے پاس معلومات ہوں تو ضرور مطلع کریں۔۔۔
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
ابھی بھائ ساجد تاج سے بات ہوئ ہے۔ بنیادی طور پر انہیں گلے کا انفیکشن ہے اور ساتھ میں بخار بھی ہے۔ بخار کی زیادتی کی وجہ سے کل ہاسپٹل جانا پڑا۔ اور بیماری کی وجہ سے آج کا روزہ بھی چھوٹ گيا ہے۔ بہر حال کہہ رہے تھے کہ اب طبیعت کچھ بہتر ہے۔ اللہ تعالی انہیں مکمل صحت عطا فرمائیں آمین!
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=34456
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
السلام علیکم ر حمتہ اللہ و برکاتہ،
ابھی کچھ دیر پہلے یہ اطلاع موصول ہوئ کہ ہمارے پیارے بھائ ساجد تاج کی طبیعت پچھلے چند دن سے ناساز ہے۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ہاسپٹل بھی لے جایا گیا۔
آپ تمام بھائ اور بہنوں سے ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیۓ دعاؤں کی درخواست ہے۔
بابر بهایی، شکریه اطلاع کا.
 
Top