• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھوکوں کو کھانا کھلائیں۔ ایک ویڈیو پیغام امت کے نام

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھوکوں کو کھانا کھلائیں۔ ایک ویڈیو پیغام امت کے نام

بھوکوں کو کھانا کھلائیں۔

اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد صرف معاشرے میں اس پہلو کو اجاگر کرنا ہے کہ صرف اپنا ہی نہیں بلکہ اپنے ارد گرد دوسروں کو بھی خیال رکھیں اور ان میں محبت بانٹیں۔ اپنے خلفاء راشدین اور اسلاف کو یاد رکھیں کہ جو رات رات کو بھیس بدل کر صرف امت کی خبر گیری کرنے کے لئے جاگتے تھے اور آج وسائل موجود ہونے کے باوجود ہم سستی کا شکار ہیں۔

ہمارے علاقے کا اگر ایک بچہ بھوک سے مرتا ہے اور ہم فرشِ مخمل پر میز پر بیٹھ کر روز نت نئے کھانے کھاتے ہوں تو روزِ محشراس بچے کے سوالات کے جوابات دینے کے لئے تیار رہیے گا۔

 
Top